ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر کومو کو مستعفی ہو جانا چاہیے، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کو منگل کو ریاست کی اٹارنی جنرل کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کے بعد مستعفی ہو جانا چاہیے جس میں نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ وہ متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی شہری مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی کابینہ نے کرپشن کیس میں مطلوب پاکستانی نژاد امریکی شہری مجاہد پرویز کو امریکہ کو حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ شخص 2012 میں پاکستان آ گیا تھا۔ مجاہد پرویز جن کا پورا نام مجاہد پیٹر پرویز ہے کئی برسوں سے امریکہ ہی میں مقیم تھے لیکن مزید پڑھیں

بھارت میں حکومت مخالف احتجاج، کانگریس رہنما راہول گاندھی کی سائیکل پر پارلیمنٹ آمد

نئی دہلی —  بھارت میں پیگاسس کے جاسوسی کے معاملے، زرعی قوانین، کرونا وبا اور مہنگائی سمیت متعدد معاملات پر پارلیمان میں بحث کرانے کے حزبِ اختلاف کے مطالبے اور حکومت کے انکار کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تعطل برقرار ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی مزید پڑھیں

کرونا وبا سے خواتین کی ملازمتوں کے مواقع میں کمی ہوئی، عالمی ادارہ محنت

واشنگٹن —  عالمی ادارہ محنت نے بتایا ہے کہ 2019 اور 2020 کے دوران خواتین کے روزگار میں عالمی سطح پر 4 اعشاریہ 2 فیصد یعنی 54 ملین، جب کہ مردوں کو 3 فیصد یعنی 60 ملین ملازمتوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ خواتین کے کام کرنے کے حقوق اور کووڈ-19 کے دوران خواتین مزید پڑھیں

بلنکن کی صدر غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت، وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کے روز صدر اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کہا کہ امریکہ افغانستان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امن مذاکرات کا عمل تیز کرنے اور مزید پڑھیں

بھارت جنوبی چین کی متنازعہ سمندری حدود میں کثیر ملکی بحری مشقوں میں شریک کیوں ہورہا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارتی وزارت دفاع نے جنوبی چین کے سمندر میں اپنے چار جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جو دو ماہ تک وہاں موجود رہیں گے۔ یہ جہاز ان فوجی مشقوں میں حصّہ لیں گے جو پانچ ممالک کا اتحاد اس بحری علاقے میں منعقد کر رہا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع مزید پڑھیں

طالبان کا خوف، ہزاروں افغان باشندے ایران اور ترکی کا رخ کرنے لگے

ویب ڈیسک —  طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی، ملک کے نصف سے زیادہ اضلاع پر قبضے اور کئی صوبائی ہیڈکوارٹرز کے محاصروں سے افغانستان میں امن و امان کی صورت حال مزید خراب ہوئی ہے اور بہت سے لوگ اپنی زندگیاں بچانے کے لیے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کر رہے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ، سیاحوں کی آمد پر پابندی

پشاور —  گلگت بلتستان کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت کثیر تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح گلگت بلتستان کا رخ کر رہے ہیں ۔ البتہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور خراب موسم سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کو خیبر پختونخوا سے ملانے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ایمنسٹی کا اظہارِ تشویش

لاہور —  انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیصل آباد میں خواتین کو ریلی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے خواتین کو ریلی کی اجازت نہ ملنے مزید پڑھیں