پاکستان اور امریکہ کے پاس مل کر کام کرنے کے سوا کوئی دوسرا ‘آپشن’ نہیں: معید یوسف

ویب ڈیسک —  پاکستان کے قومی سلامتی امور کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے پاس ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا ’آپشن‘ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن وزیرِ اعظم عمران خان کو کال کریں تو خوش مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے بھی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  اسرائیل کے وزیر دفاع نے جمعرات کے روز عمان کی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کے خلاف انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ ہفتے آئل ٹینکر پر مبینہ ڈورن حملے کا الزام اسرائیل اور مزید پڑھیں

افغانستان کی بگڑتی صورتِ حال میں کشمیر میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بی جے پی حکومت کی امن میں دلچسپی نہیں ہے، بھارت کو اپنے زیر انتطام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کو واپس مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزارت عظمیٰ کا قلمدان ایسے سیاسی رہنما کے پاس آیا ہے جو اس عہدے کی دوڑ میں بھی شامل نہیں تھے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے عبدالقیوم نیازی کی بطورِ وزیرِ اعظم نامزدگی کے بعد پاکستانی کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزارتِ مزید پڑھیں

بلوچستان: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کی لاش برآمد

کوئٹہ —  بلوچستان میں کچلاک سے جون میں اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ملک عبید اللہ کاسی کی لاش پشین سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق عبید اللہ کاسی کی لاش ضلع پشین کے علاقے سرانان سے بدھ کی شب تین بجے برآمد مزید پڑھیں

نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے دو برس بعد بھارتی کشمیر میں کیا کچھ بدلا؟

سرینگر —  بھارتی حکومت کی طرف سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے پانچ اگست 2019 کے اقدامات پر سرینگر اور وادیٔ کشمیر میں کہیں جزوی اور کہیں مکمل ہڑتال رہی۔ مسلح پولیس اہل کار اور بھارت کی وفاقی پولیس اور نیم فوجی دستے مختلف شاہراہوں پر تعینات رہے۔ سرینگر مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری، چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور —  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو چھ اگست مزید پڑھیں