اولمپکس کا نظر نہ آنے والا رخ جو ہالی وڈ کی نو مشہور فلموں میں دکھایا گیا

کراچی —  جس طرح اولمپکس کو کھیلوں کے دوسرے مقابلوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ اسی طرح ہالی وڈ میں بننے والی ان فلموں کا بھی کوئی ثانی نہیں جو اولمپکس کے گرد گھومتی ہیں۔ کہانی ہو امریکہ کے پہلے اولمپک ہیرو جم تھورپ کے عروج و زوال کی یا پھر ونٹر اولمپکس میں امریکہ مزید پڑھیں

طالبان پانچ سال بعد کسی صوبائی دارالحکومت پر قابض، زرنج سے افغان فورسز کی پسپائی کی تصدیق

اسلام آباد —  افغانستان کے ایران کی سرحد کے ساتھ واقع جنوب مشرقی صوبے نمروز کے صوبائی دارالحکومت زرنج پر جمعے کو طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ اس صوبے کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں۔ صوبے کے نائب گورنر حاجی نبی براہوی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق مزید پڑھیں

زرنج پر طالبان قابض، چمن سپن بولدک راہداری بند، کابل میں سرکاری میڈیا ترجمان قتل،افغانستان میں کیا ہو رہا ہے؟

اسلام آباد —  طالبان جنگجوؤں نے جمعے کے روز افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے نمروز کے صوبائی دارالحکومت زرنج پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس صوبے کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں۔ صوبے کے نائب گورنر حاجی نبی براہوی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔ انھوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا آٹھ ماہ سے جاری احتجاج اگلے ریاستی انتخابات کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں شہر کو ملانے والی شاہراہوں پر گزشتہ آٹھ ماہ سے حکومت مخالف کسان احتجاج جاری ہے۔ بھارتی کسان حکومت سے ان زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جو مودی حکومت نے زرعی منڈیوں کو کھولنے کی غرض سے نافذ کیے مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر 20 راکٹوں سے حملہ، توپ خانے کی فائرنگ سے جواب

ویب ڈیسک —  ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپ حزب اللہ نے جمعے کی صبح شمالی اسرائیل پر تقریباً 20 راکٹ فائر کیے، جس سے کئی اسرائیلی قصبوں میں لوگوں کو اپنے بچاؤ کے لیے پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔ اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اپنے دفاعی نظام ‘آئرن ڈوم’ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں ’اولمپک اسٹارز‘ کے کارناموں پر بننے والی سات فلمیں

کراچی —  جب بھی کھیلوں کے مقابلے ’اولمپکس‘ کا ذکر ہو گا تو پاکستان اور بھارت میں بننے والی ان فلموں کو بھی یاد کیا جائے گا جنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے میلے کو اسکرین پر دوبارہ زندہ کیا۔ فلموں میں اولمپکس گیمز کو کہیں فرضی تو کہیں اصلی کہانی کو مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر پر حملے میں پولیس نے تماشا دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کیا: سپریم کورٹ

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے حکم دیا ہے۔ عدالت نےحملے پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی اور مندر کی بحالی کے اخراجات ملزمان سے ہر صورت وصول کرنے کے بھی احکامات دیے ہیں۔ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت کی صدارت میں افغانستان پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، توقعات کیا ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت کی صدارت میں پہلی بار افغانستان کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے۔ جمعے کو ہونے والے اجلاس میں افغانستان میں جاری طالبان کے حملوں، ان کی پیش قدمی اور تشدد کو روکنے اور تعطل کے شکار افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے امکانات مزید پڑھیں

طالبان نے نمروز کے دارالحکومت، زرنج پر قبضہ کر لیا

اسلام آباد —  طالبان جنگجوؤں نے جمعے کے روز پہلے افغان شہر، زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جو جنوب مشرقی افغانستان میں واقع ہے اور صوبہ نمروز کا دارالحکومت ہے، جس کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں۔ صوبے کے نائب گورنر، حاجی نبی براہوی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات مزید پڑھیں