بھارتی کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے پہلے اور بعد کی صورتِ حال ایک صحافی کی نظر میں

سرینگر —  جولائی 2019 میں ہی بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں طرح طرح کی افواہوں کا بازار گرم تھا۔ لوگوں میں آئینِ ہند کی دفعات 370 اور 35 اے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جانے لگا تھا اور یہ بات زبان زدِ عام تھی کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کے بارے مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس کا غیر ملکی شہریوں کے لیے ویکسی نیشن کا ثبوت لازمی قرار دینے پر غور

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی وزیٹرز سے ویکسین لگوانے کے ثبوت کو لازمی قرار دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جیف زینٹس نے جو کووڈ نائنٹین رسپانس کوارڈینیٹر ہیں، خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ متعدد وفاقی ادارے اس بارے میں امکانات پر مزید پڑھیں

برطانیہ کی مزید ویزا توسیع سے معذرت، نواز شریف کے پاس کیا کیا آپشن ہیں؟

اسلام آباد —  برطانیہ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ویزے کی توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو طبی بنیادوں پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے دو برس بعد کیا کچھ تبدیل ہوا ہے؟

سرینگر —  بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ پانچ اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتطام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی تھی، جس کے بعد کئی ماہ تک کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ اور معمولات زندگی کرفیو اور زبردست سیکیورٹی اقدامات مزید پڑھیں

آسٹریلوی سائنس دانوں کا پارکنسن کا مؤثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے تحقیق کاروں نے ایک نئی قسم کا رقیق مادہ یا کریم تیار کی ہے، اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی مدد سے رعشہ یا پارکنسن کے مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ دوا فالج کے مرض کے علاج میں مفید مزید پڑھیں

بلنکن کی عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، امن معاہدے کی ضرورت کا اعادہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعرات کے روز افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ، عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس دوران انہوں نے افغانستان میں منصفانہ اور پائیدار سیاسی تصفیے کے لئے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا، جس سے افغانستان میں لڑائی کا خاتمہ مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی نے ایران کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  ایران کے کٹر قدامت پسند سابقہ جج ابراہیم رئیسی نے جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد جمعرات کو ایران کے نئے صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جون کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم رہی تھی، جب کہ مزید پڑھیں