ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس — اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل اپنے علاقے میں راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں جمعرات کے روز لبنان پر فضائی حملے کیے جس کی تصدیق لبنانی عہدے داروں نے کی ہے۔ ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کےجیٹ طیاروں نے ان جگہوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘پاکستان سے آنے والوں کا بارش سے ایک رومینٹک ریلیشن شپ ہے’
No media source currently available
جنگ زدہ ملکوں میں طبی عملہ اور مریض بھی حملوں کا ہدف ہیں: عالمی ادارۂ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار ملکوں میں 2018 سے 2020 کے دوران 700 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز اور مریض ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی اور صحت کے سینکڑوں مراکز تباہ ہو گئے۔ جنیوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے خبر دی مزید پڑھیں
پنجاب: تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب کا کہیں خیرمقدم تو کہیں تحفظات
لاہور — پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ پرائمری سطح پر کیا گیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں تمام نجی مزید پڑھیں
افغانستان کے بڑے جنگجو سردار جو طالبان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں
لاہور — کئی دہائیوں سے بد امنی، انتشار اور افراتفری کے شکار افغانستان میں مسلح گروہوں اور جنگجو کمانڈروں کا اثر و رسوخ رہا ہے جو افغانستان میں آباد مختلف نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ جنگجو سردار سوویت یونین کے خلاف لڑائی کے بعد نوے کی دہائی میں افغانستان میں ہونے والی خانہ مزید پڑھیں
عبدالقیوم نیازی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم کیسے بن گئے؟
اسلام آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزارت عظمیٰ کا قلمدان ایسے سیاسی رہنما کے پاس آیا ہے جو اس عہدے کی دوڑ میں بھی شامل نہیں تھے۔ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے عبدالقیوم نیازی کی بطورِ وزیرِ اعظم نامزدگی کے بعد پاکستانی کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزارتِ مزید پڑھیں
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان تین صوبائی دارالحکومتوں میں شدید جھڑپیں، شہریوں کو انخلا کی ہدایت
اسلام آباد — افغانستان میں سرکاری فورسز اور طالبان میں ایران کے ساتھ سرحد کے قریب واقع صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات شہر، جنوب میں صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ جب کہ صوبہ قندھار کے دارالحکومت اور ملک کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے گرد و نواح میں شدید لڑائی جاری ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں
جنگ زدہ ملکوں میں طبی عملہ اور مریض بھی حملوں کا ہدف ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تنازعات کا شکار ملکوں میں 2018 سے 2020 کے دوران 700 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز اور مریض ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی اور صحت کے سینکڑوں مراکز تباہ ہو گئے۔ جنیوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے خبر دی مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں مندر پر حملہ، رینجرز طلب
ویب ڈیسک — پاکستان کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں شر پسند عناصر کی جانب سے مقامی مندر کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق واقعے کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے، اور علاقے میں رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا تہران کو وقت آنے پر جواب دیا جائے گا: اسرائیل
ویب ڈیسک — اسرائیل کے نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر ایران کے مبینہ حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔ بینٹ نے منگل کے روز شمالی اسرائیل میں فوجی عہدے داروں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی رہنما پورے مزید پڑھیں