مفاہمت یا مزاحمت کا بیانیہ؛ کیا مسلم لیگ (ن) میں تقسیم بڑھ رہی ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں مفاہمت اور مزاحمت کے بیانیے پر بحث جاری ہے۔ مبصرین کے مطابق اس معاملے پر جماعت کے اندر تقسیم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

سندھ میں کم سے کم تنخواہ 25 ہزار مقرر کرنے کے حکومتی فیصلے پر تاجر نالاں کیوں؟

کراچی —  سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کم سے کم اُجرت 25 ہزار روپے کرنے کے اقدام کو تاجروں کی تنظیم ایمپلایئرز فیڈریشن آف پاکستان نے عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ تاجروں اور صنعت کاروں کا مؤقف ہے کہ کم از کم اجرت 17 ہزار 500 سے بڑھا کر 25 ہزار روپے مزید پڑھیں

بحیرۂ روم میں پھنسے 700 سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا

ویب ڈیسک —  لیبیا اور مالٹا کے ساحلوں کے قریب عارضی کشتیوں میں بحیرۂ روم پار کرنے کی کوشش کرنے والے 700 لوگوں کو بحری جہازوں کی مدد سے بچالیا گیا ہے۔ مہاجرین کی امداد کرنے والی تنظیم ایس او ایس میڈیٹیرینئن نے کہا ہے کہ اس کے جہاز ‘دی اوشن وائکنگ’ نے ہفتے سے مزید پڑھیں

جمائما نے وینس فلم فیسٹیول کے لیے منتخب پاکستانی فلم کا حصہ بننے کی حامی کیوں بھری؟  

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کو پاکستان چھوڑے ہوئے 18 برس گزر گئے ہیں لیکن پاکستان سے آج بھی ان کا تعلق کہیں نہ کہیں پہلے کی ہی طرح ہے۔ حال ہی میں جمائما خان اور پاکستانی فلم ساز مہناز دیوان کی مختصر فلم ‘ملاقات’ کو 78ویں مزید پڑھیں

ترکی میں آتش زدگی: جنگلات میں آگ لگتی کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  بحیرۂ روم کے ساتھ واقع ترکی کے جنوبی ساحلی علاقوں کے جنگلات میں درجنوں مقامات پر گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔ آگ کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کی مزید پڑھیں