بھارتی کشمیر: سیکیورٹی اہل کاروں پر پتھر برسانے والوں کو سرکاری نوکری ملے گی نہ پاسپورٹ

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف سرگرمیوں اور سیکیورٹی اہل کاروں پر پتھراؤ کرنے والے افراد کی نہ تو پاسپورٹ کلیئرنس ہو گی اور نہ ہی وہ سرکاری نوکری کے اہل ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بھارتی کشمیر مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: کب کیا ہوا اور پولیس کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کو 10 دن سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اب تک قتل کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں اور موقع واردات سے قاتل گرفتار ہونے کے باوجود بھی اس ہولناک قتل کی کئی مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری، قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملہ

قندھار —  افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور حکومتی فورسز کے درمیان مختلف علاقوں میں لڑائی جاری ہے اور طالبان نے اتوار کو مزید شہروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تازہ حملے کیے ہیں۔ اتوار کی صبح قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کے بعد ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ نے شمالی کوریا کو غیر قانونی طور پر تیل پہنچانے والا ٹینکر ضبط کر لیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے سنگاپور کی ایک کمپنی کے ملکیتی بحری آئل ٹینکر کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ آئل ٹینکر شمالی کوریا کو غیر قانونی طور پر تیل کی ترسیل کر رہا تھا۔ نیو یارک کے فیڈرل جج کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغان فورسز اور طالبان کی قندھار پر قبضے کی لڑائی، طلبہ تعلیم اور تاجر کاروبار کے لیے پریشان

اسلام آباد —  خالد احمد افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے رہائشی ہیں۔ وہ بارہویں جماعت کے طالبِ علم ہیں جو ملک کی موجودہ صورتِ حال کے باعث اپنی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ افغانستان کے شمال میں متعدد علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان اب جنوب مشرقی مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر حملے میں ایک محافظ ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صوبہ ہرات میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر راکٹس، گرنیڈز اور جدید اسلحے سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک افغان پولیس اہل کار ہلاک اور دیگر افسران زخمی ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ واضح طور پر دکھائی دینے والے مزید پڑھیں

طالبان افغان اہلکاروں کو انتقامی کارروائیوں میں نشانہ بنا رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان سرکاری اہلکاروں، سیکیورٹی فورسز اور بعض اوقات ان کے رشتے داروں کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔ البتہ طالبان نے انتقامی کارروائیوں کی تردید کی ہے۔ ہیومن رائٹس مزید پڑھیں

کیا طالبان چین کے دباؤ پر ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی کریں گے؟

کراچی —  خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں دہشت گردی کے ایک حالیہ واقعے میں چینی انجینئروں کی ہلاکت میں ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم) نامی شدت پسند گروہ کے ملوث ہونے کے خدشات کے بعد چین کی حکومت افغان طالبان پر زور ڈال رہی ہے کہ وہ افغانستان میں ای مزید پڑھیں