طالبان نے طاقت کے زور پر قبضہ کیا تو اُن کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہو گی: خلیل زاد

اسلام آباد —  افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ متحارب افغان دھڑوں کے درمیان سیاسی تصفیے کے لیے پر عزم ہے کیوں کہ کوئی بھی فریق عسکری قوت کے ذریعے یہ جنگ نہیں جیت سکتا۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پیر کو وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

امریکی انفراسٹرکچر میں جدت کے لئے 10 کھرب ڈالر کے منصوبہ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کے اراکین نے اتوار کو 10 کھرب ڈالر کے اس منصوبے کی جزیات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت ملک میں سڑکوں، پلوں، بندرگارہوں، تیز رفتار انٹرنیٹ اور انفراسٹرکچر کے دیگر منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتے اس مزید پڑھیں

افغانستان کے لئے نئے سیکیورٹی منصوبے کا اعلان، چھ ماہ میں حالات میں بہتری کا وعدہ

ویب ڈیسک —  صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے پاس افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے آخر کار ایک واضح منصوبہ موجود ہے، جس کے تحت چھ ماہ میں ملک میں استحکام قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ افغانستان کے کئی علاقوں میں گزشتہ تین ماہ کے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد خضر خان کی امریکی کمشنر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے عہدے کے لئے نامزدگی

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد وکیل خضرخان کو امریکی فوجیوں اور مذہبی آزادیوں کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکی کمشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی میں کمشنر کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔ خضر خان عراق میں ایک کار بم دھماکے میں جان دینے والے ایک سابق امریکی مزید پڑھیں

افغان امن عمل سے متعلق سابق کینیڈین سفارت کار کے بیان پر پاکستان کا سخت ردِعمل

اسلام آباد —  پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کینیڈا کے سابق وزیر اور سفارت کار کرس الیگزینڈر کے افغان امن عمل میں پاکستان اور وزیر اعظم عمران کے کردار سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کی ہے اور ان کے الزامات کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: انسدادِ پولیو ٹیمز کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہل کار قتل، ایک زخمی

پشاور —  خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو مہم میں محکمہ صحت کے اہل کاروں اور رضا کاروں کی حفاظت پر مامور ایک اور پولیس اہل کار کو نامعلوم افراد نے پیر کی صبح گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی مزید پڑھیں

سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: افغان تحقیقاتی ٹیم کی اسلام آباد میں حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا اور تشدد کی تحقیقات کے حوالے سے ایک افغان ٹیم کی پاکستان آمد کی تصدیق کی ہے۔ پیر کو ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان سفیر کی بیٹی مزید پڑھیں