پہلا فلسطینی راک بینڈ جلد ہی منظر عام پر آنے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  غزہ میں چار نوجوانوں نے مل کر فلسطینی اتھارٹی کا پہلا راک بینڈ بنایا ہے۔ ایک اکاؤنٹنٹ، دو وکلا اور ایک دیہی معیشت کے ماہر پر مشتمل اس راک بینڈ کا کہنا ہے کہ وہ راک کے ذریعے اپنے علاقے کا درد بیان کریں گے۔ ‘اوسپرے وی’ کے نام سے موسوم یہ مزید پڑھیں

افغان سرحد پر باڑ لگنے سے دہشت گردی 80 فی صد کم ہوئی: پاکستانی فوج کا دعویٰ

اسلام آباد —  پاکستان کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر طویل سرحد کے 90 فی صد حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ باقی ماندہ کام بھی رواں برس کے اختتام تک مکمل کر لیا جائے گا۔ فوجی حکام کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

بائیڈن کے عمران خان کو فون نہ کرنے پر پاکستان کا گلہ، ‘ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں’

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف ںے گلہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن کے نزدیک خطے میں پاکستان کی اہمیت کے باوجود تاحال اُنہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات نہیں کی۔ معید یوسف کے اس بیان پر ایک بار پھر پاکستان کے سفارتی اور سیاسی مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ کا استعفی، چین کا دباؤ یا کوئی اور وجہ؟

اسلام آباد —  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے کے بعد یہ چہ می گوئیاں جاری ہیں کہ آخر اُنہوں نے اچانک استعفی کیوں دیا؟ سی پیک اتھارٹی سے عاصم سلیم باجوہ نے ایک ایسے وقت میں استعفی دیا ہے ہے جب چین کی مزید پڑھیں

بھارت: دہلی میں نو سالہ دلت بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل پر احتجاج

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، قتل اور پھر زبردستی اس کی آخری رسومات ادا کرنے کے مبینہ واقعے پر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا یہ واقعہ دہلی کے نواحی گاؤں پرانا ننگل میں پیش آیا مزید پڑھیں

ترکی کا امریکہ منتقلی کے منتظر افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار

ویب ڈیسک —  ترکی کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے اس اعلان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو اپنا امیگریشن پراسس مکمل ہونے تک کسی تیسرے ملک میں، جس میں ترکی شامل ہے، قیام مزید پڑھیں

افغان وزیرِ دفاع کے گھر کے باہر کار بم حملہ: ’امریکہ اپنے اتحادی افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے’

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کابل میں منگل کو ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق متعدد ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو ایک خود کش بمبار نے افغانستان مزید پڑھیں