کینیڈا نے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکی مسافروں کے لیے سرحد کھول دی

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر سے امریکی شہریوں پر عالمی وبا کے باعث ملک میں داخلے پر عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد پار سے امریکہ کے شہری اشیا خریدنے، چھٹیاں گزارنے یا سیر و تفریح کے لے اب ملک میں آ سکتے۔ البتہ، کینیڈا جانے والے تمام امریکی مزید پڑھیں

اولمپکس کے گرد گھومنے والی نو مشہور ہالی وڈ فلمیں

کراچی —  جس طرح اولمپکس کو کھیلوں کے دوسرے مقابلوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ اسی طرح ہالی وڈ میں بننے والی ان فلموں کا بھی کوئی ثانی نہیں جو اولمپکس کے گرد گھومتی ہیں۔ کہانی ہو امریکہ کے پہلے اولمپک ہیرو جم تھورپ کے عروج و زوال کی یا پھر ونٹر اولمپکس میں امریکہ مزید پڑھیں

‘کچھ برا ہو رہا ہے،’ امریکی عہدیداروں کا ڈیلٹا ویریئنٹ سے متعلق ایک اور انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اتوار کو ملک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے سے متعلق نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ویکسین کو لازمی قرار دینے پر زور دیا جا رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ میڈیکل ایڈوائزر مزید پڑھیں

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے لیے پہلی بار اعلیٰ عہدوں پر خواتین تعینات

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں قابل خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت دو اعلی تعلیم یافتہ خواتین کو مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتوں کو مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان کے چوتھے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے چار صوبے مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں جہاں مزاحمت کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے انخلا کر لیا ہے۔ افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے پیر کو شمالی صوبے سرِ پل کے دارالحکومت سرِ پل پر مکمل قبضہ کر لیا ہے جب مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں تاریخ کی دوسری بڑی آگ، لاکھوں ایکڑ اراضی متاثر

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں لگنے والی آگ کو ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار دے دیا گیا ہے۔ آگ نے کیلی فورنیا کے شمال میں چار لاکھ 63 ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبے کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہ رقبہ اسی ریاست کے شہر لاس اینجلس مزید پڑھیں

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک، 21 زخمی

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر پولیس وین کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکے میں کم از کم دو پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے واقعے میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو کی 15 فی صد آبادی یرقان کا شکار، پانچ اضلاع ہائی رسک قرار

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی کل آبادی کے 15 فی صد حصے کے یرقان میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکام نے صوبے کے پانچ اضلاع کو ہائی رسک قرار دے دیا ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کے پانچ اضلاع کوہلو، مزید پڑھیں

سعودی عرب: ویکسین لگوانے والے غیر ملکی مسلمانوں کو عمرے کی اجازت

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو ڈیڑھ سال بعد عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق وزارتِ حج اور عمرہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نو اگست سے دنیا کے مختلف ممالک سے بتدریج عمرے کی مزید پڑھیں