No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیا مویشی منڈیوں میں کرونا احتیاطی تدابیر پر عمل ہو رہا ہے؟
No media source currently available
چینی کارکنوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اعظم لی کے چیانگ
اسلام آباد — چین نے جمعے کے روز پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے دہشت گردی کے ایک واقعہ کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جس میں 9 چینی کارکن اور ان کے تین پاکستانی ساتھی ہلاک ہو گئے تھے۔ چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی وزیر مزید پڑھیں
امریکہ میں ایوینجیلیکل نئی نسل اپنے والدین کے مقابلے میں کتنی قدامت پسند ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں رہنے والے ایوینجیلیکل عیسائیوں کی نئی نسل خود کو اب بھی قدامت پسند ہی تصور کرتی ہے، لیکن ان کی سوچ اورخیالات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اپنے والدین اور بزرگوں کے مقابلے میں آزاد خیال ہیں۔ نوجوان نسل، ہم جنس شادیوں، ماحولیاتی تبدیلیوں اور امیگرنٹس جیسے معاملات پر مزید پڑھیں
بھارت: طویل عرصے سے گھروں تک محدود افراد کا سیاحتی مقامات کا رخ
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وبا کے باعث ایک طویل عرصے تک گھروں میں محدود شہری بڑی تعداد میں شمالی بھارت کے سب سے مشہور تفریحی مقام شملہ کا رخ کر رہے ہیں۔ بھارت میں وائس آف امریکہ کی نامہ نگار انجنا پسریچہ کی رپورٹ کے مطابق، شملہ کے ہل سٹیشن کے مناظر کچھ مزید پڑھیں
ایرانی ہیکرز کے امریکی اور برطانوی تنصیبات اور ماہرین کے خلاف حملے
ویب ڈیسک — سائبر سیکیورٹی کی فرم ‘پروف پوائنٹ’ کی ایک تحقیق کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ہیکرز کے ایک گروپ نے ایک خفیہ مہم شروع کی ہے جس کے تحت امریکہ اور برطانیہ کے اعلی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر ماہرین کو ہدف بنایا جا رہا ہے تاکہ حساس معلومات مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں عید پر جانوروں کی قربانی کی اجازت دینے یا نہ دینے کا معاملہ ہے کیا؟
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی طرف سے دو انتظامی عہدیداروں اور پولیس حکام کو لکھے گئے ایک خط نے اس مسلم اکثریتی ریاست میں ایک نیا سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر، جہاں 5 اگست 2019ء کے بعد براہِ راست بھارت کا انتظامی مزید پڑھیں
سیلابی ریلوں نے یورپ میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 120 ہو گئیں، سینکڑوں لاپتا
ویب ڈیسک — یورپ میں آنے والے تباہ کن سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 120 ہو گئی ہے۔انسانی زندگیوں کا زیادہ تر نقصان مغربی جرمنی اور بیلجیئم کے علاقوں میں ہوا ہے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں لاپتا ہونے والوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان کا مجوزہ ’افغان امن کانفرنس‘ مؤخر کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے افغانستان میں قیامِ امن کے حوالے سے مجوزہ تین روزہ ’افغان امن کانفرنس‘ انعقاد سے ایک روز قبل مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان امن کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہفتہ 17 جولائی سے پیر 19 جولائی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: ضلع کرم سے اغوا ہونے والے پانچ مزدور 20 روز بعد بازیاب
پشاور — خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے کرم سے گزشتہ ماہ نجی موبائل کمپنی کے اغوا ہونے والے مزید پانچ ملازمین کو بھی بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایک کارروائی میں جون کے آخر میں نجی موبائل ٹیلیفون کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ مزدوروں کو بازیاب کرایا ہے۔ مزید پڑھیں