بنگلہ دیش کی سرحدی فورس کی فائرنگ سے بھارتی اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش اور بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، جمعرات کو دونوں ہمسایہ ملکوں کی سرحدی فوج کے درمیان گرفتار ماہی گیر کے معاملے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بنگلادیش بارڈر گارڈ مزید پڑھیں

افغانستان: نو ماہ کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد شہری ہلاک

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے معاون ادارے یو این ایم اے نے افغانستان میں شہری ہلاکتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری سے ستمبر تک نو ماہ میں افغانستان میں بدامنی کے واقعات میں 2 ہزار 563 افراد ہلاک جب کہ 5 ہزار مزید پڑھیں

کشمیر: پھلوں کے تاجروں پر نامعلوم افراد کے حملے، مقامی کسان پریشان

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ دنوں کچھ نامعلوم مسلح افراد نے فروٹ اور میوہ جات کے بیوپاریوں پر حملے کیے، جس کے بعد اس صنعت سے وابستہ افراد خوف کا شکار ہیں۔ بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بُدھ کو کچھ مسلح افراد نے بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

ننگرہار: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 62 افراد ہلاک 36 زخمی

واشنگٹن —  مشرقی افغانستان کے علاقے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے مسجد کی چھت گر گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق، دھماکے میں 62 نمازی ہلاک ہوئے۔ ننگرہار کے گورنر، عطااللہ خوگیانی نے بتایا ہے کہ شدت پسندوں کے اس حملے میں 36 افراد زخمی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جبری نظربندیاں اور تشدد- ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ

نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکام کی طرف سے حالیہ لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں، سیاست دانوں اور یہاں تک کہ بچوں کو جبری حراست میں لینے کی واضح دستاویز ات پیش کی ہیں ۔ وائرسروس ،ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پچھلے چھ ہفتوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مقامی بیت المال متحرک

سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں جاری نامساعد حالات میں کشمیریوں نے جذبہ ایثار و ہمدردی اور مہمان نوازی کی قدیم روایت کو برقرار رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مستحقین و مجبور افراد کی مالی معاونت کے لیے ‘بیت المال’ اور دیگر فلاحی اداروں کو متحرک کیا گیا ہے۔ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق سرینگر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:’دربار موو’کے متعلق دلچسپ حقائق

سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر بھارت کے قبضے میں وہ واحد ریاست ہے ، جسکے دو دار الحکومت ہیں۔ سرما میں حکومت سرمائی دارالحکومت جموں منتقل ہوجاتی ہے اور گرما میں حکومت گرمائی دار الحکومت سرینگر میں اپنا کام کاج کرتی ہے۔ چھ چھ ماہ بعد ایک جگہ سے دوسری جگہ حکومت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:ٹرانسپورٹ کی وجہ سے سول سکریٹریٹ کے ملازمین پریشان

نئے انتظامی سیٹ اپ کے تحت پہلے ‘دربار موو’ کی تیاریاں سری نگر، 18اکتوبر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے دوران کشمیر میں سول سکریٹریٹ کے ملازمین کو پبلک ٹرانسپورٹ میسر نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق اگرچہ سرینگر کے سول مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ریچارج سہولیات نہ ہونے سے صارفین پریشان

صارفین کی بائیو میٹرک تصدیق بھی دوبارہ کی جارہی ہے سری نگر، 18اکتوبر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں پیر کے روز دوپہر 12بجے جب 71دنوں بعد پوسٹ پیڈ موبائل خدمات کو بحال کیا گیا تو لوگوں نے کسی حد تک سکھ کی سانس لی۔ لیکن اب مقبوضہ کشمیر میں ریچارج سہولیات کی عدم موجودگی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : سرکاری سکولوں میں ‘میک اپ ‘کا مضمون متعارف

سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کے دو مختلف سرکاری اسکولز میں ‘میک اپ کے ایک علیحدہ مضمون کا آغاز کیا گیا ہے۔ دیگر تمام اسکولز میں یہ مضمون اگلے تعلیمی برس سے مستقل ایک سبجکٹ کی حیثیت سے شروع کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق کشمیر میں محکمہ تعلیم نے سماگرہ سکشا ابھیان مزید پڑھیں