واشنگٹن — افغانستان میں 28 ستمبر سے شروع ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوران ایک صوبہ ایسا بھی تھا جس میں طالبان نے انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں تعاون کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے قصبے منرو میں داعش نے انتخابات سے قبل دھمکی دی تھی کہ اگر کسی شخص کو پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘چین کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں’
ویب ڈیسک — بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بھارت کے داخلی معاملات پر بیانات دے یا دخل اندازی کرے۔ نئی دہلی سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
چین نیپال میں ریلوے ٹریک اور سرنگیں تعمیر کرے گا
ویب ڈسک — چین کے صدر شی جن پنگ نیپال کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے اتوار کے روز واپس وطن روانہ ہو گئے۔ اس دورے میں نیپال کو تبت سے براہ راست ملانے کیلئے ریل اور سرنگ کی تعمیر کے دو اہم معاہدے بھی ہوئے، جن سے نیپال کے چین کے ساتھ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : مشائخ کے وفد کے خلاف کشمیریوں کا شدید غم و غصے کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں بھارت سے تعلق رکھنے والے صوفی مشائخ کے ایک وفدکو کشمیر کے دورے کے موقع پر کشمیریوں کے شدید غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے بھارت مخالف نعروں سے وفد کا استقبال کیا ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق بھارت کے علماء و مشائخ اور سجادہ نشینوں کا ایک وفد مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ
ویب ڈیسک — بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں
کشمیر: مواصلاتی پابندیوں میں جزوی نرمی کا امکان
سرینگر — بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے عائد مواصلاتی پابندیوں میں جزوی طور پر نرمی پر غور کر رہی ہے۔ امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں موبائل فون سروسز بحال کر دی جئیں گی۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے وائس آف امریکہ سے مزید پڑھیں
کچرا لائیں، کھانا کھائیں
واشنگٹن — بھارت میں ایک انوکھا ریستوران کھولا گیا ہے جس کا نام گاربیج کیفے، یا آسان الفاظ میں کچرا ہوٹل ہے۔ نام سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ یہاں سڑا بسا نہیں، گرماگرم کھانا ملتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ بل روپوں کے بجائے پلاسٹک کے کچرے کی صورت میں وصول کیا جاتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
چینی صدر کی بھارت آمد، ہفتے کو مذاکرات ہوں گے
نئی دہلی — چین کے صدر شی جن پنگ بھارت کے مختصر دورے پر جمعہ کو چنائی پہنچے۔ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ آمد کے فوری بعد دونوں رہنماؤں نےجنوبی بھارت کے ساحلی قصبے ’ممالم پورم‘ کے آثار قدیمہ کے یادگار مقامات کا دورہ کیا۔ صدر شی چوبیس مزید پڑھیں
بھارت: 60 ماہ میں 60 کروڑ افراد کے لیے 11 کروڑ ٹوائلٹ بنانے کا دعویٰ
بھارت میں ملک کو صاف رکھنے کے لیے ایک پانچ سالہ وسیع پروگرام کے تحت 60 کروڑ افراد کے لیے مجموعی طور پر 11 کروڑ ٹوائلٹ بنائے گئے ہیں۔ یہ کام 60 ماہ میں مکمل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا مزید پڑھیں
بھارت اور چین کا نیا تجارتی ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق
نئی دہلی — بھارت اور چین نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا ‘میکنزم’ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کے تحت دونوں ممالک کے اعلٰی عہدیدار تجارتی حجم کو بڑھانے اور خسارہ کم کرنے پر کام کریں گے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کو مزید پڑھیں