جموں وکشمیر حکومت لوگوں کو بلا معاوضہ کال کرنے کے لئے کشمیر ڈویژن کے ہر ضلع میں 50 پی سی او کھولے گی۔ کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے منگل کو ساؤتھ ایشین وائر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی سی اوز کے قیام کے لئے مقامات اور دیگر طریق کار کو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کشمیر ی فوٹوگرافر یاسین ڈار نے ایتھنز فوٹو ورلڈ ایوارڈ جیت لیا
ایتھنز (ساؤتھ ایشین وائر): نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے کشمیری فوٹوگرافر یاسین ڈاریا ینس بہرقیس بین الاقوامی فوٹو جرنلزم ایوارڈ وصول کرنے والے ہیں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ایتھنز فوٹو ورلڈ کے منتظمین نے تنازعہ کشمیر کی کوریج کے لئے ان کا انتخاب کیا ہے ۔ یہ ایوارڈ یونانی پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو مزید پڑھیں
جموں و کشمیر :مقامی انتخابات میں آزاد کشمیر کی آصفہ تبسم میربھی حصہ لے رہی ہیں
سرینگر (ساؤتھ ایشین وائر):جموں و کشمیر کے مقامی پنچایتی انتخابات میں آزاد کشمیر کی ایک شہری ، آصفہ تبسم میربھی حصہ لے رہی ہیں۔نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق آزاد کشمیر کی رہائشی آصفہ تبسم میرکی شادی مقبوضہ کشمیر کے منظور احمد سے اس وقت ہوئی جب وہ 1989-1995 کے درمیان ایل او سی مزید پڑھیں
کشمیریوں کو غیر کشمیریوں سے بات چیت کرنے کا خوف
کشمیر میں انسولین کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے حیدرآباد(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے اور مواصلاتی بلیک آئوٹ کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں ریجن کے مسلم اکثریتی علاقوں کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ کشمیر میں جہاں تمام بڑے بازار بند اور پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے ۔لوگ مزید پڑھیں
ہندوستانی معیشت ڈانواڈول ہے:نوبل انعام حاصل کرنے والے بھارتی ماہر معیشت ابھجیت بنرجی
اسٹاک ہوم(ساؤتھ ایشین وائر) 2019 کا نوبل انعام جیتنے والے بھارتی ماہر معیشت ابھجیت بنرجی کا کہنا ہے کہ اس وقت ہندوستانی معیشت غیر مستحکم حالت میں ہے۔ ترقیات سے متعلق موجودہ اعداد و شمار دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں پراعتماد نہیں ہوں کہ اس کا مستقبل قریب میں کیا اثر پڑنے والا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے و سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نارانگ علاقے سے دو نوجوانوں کو ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ان کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:حکومت کا پریس کونسل کوکشمیرکے دورے کی اجازت دینے سے انکار
نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیرمیں حکومت نے پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو کشمیرکے دورے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیٹی4 نومبر کے بعد ریاست آسکتی ہے۔ نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے2اگست کو آرٹیکل370 کو مزید پڑھیں
بھارت کا جموں و کشمیر میں سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں پر عائد پابندی 10 اکتوبر سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق جمعرات سے سیاح جموں و کشمیر کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورتی کے باعث ہر مزید پڑھیں
القاعدہ جنوبی ایشیا کے سرغنہ عاصم عمر کی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن — افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ عاصم عمرگزشتہ ماہ ایک امریکی اور افغان کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ عاصم عمر،جو دو ہزار چودہ سے القاعدہ کی جنوبی ایشیا شاخ کا سربراہ تھا، افغانستان کے ہلمند صوبے کے ضلعہ موسی قلعہ میں تئیس ستمبر کو مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فضائی حملے، عام شہریوں کی ہلاکت غیرقانونی قرار
واشنگٹن — اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں مبینہ طور پر منشیات تیار کرنے والے مقامات پر امریکی فضائی حملوں میں 30 سے زیادہ عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اقوام متحدہ نے اِن فضائی حملوں کو غیر قانونی قرار مزید پڑھیں