ویب ڈیسک — ٹرمپ کے اٹارنی جو ٹیکوپینا نے جمعے کے روز ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگلے ہفتے جب ٹرمپ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے تو ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ٹرمپ کے وکلا صفائی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت انہیں ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
کیا ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کے لیے نااہل ہوسکتے ہیں؟
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ ان کے سیاسی مستقبل پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ وہ اپنے بیان میں فردِ مزید پڑھیں
روس: جاسوسی کے شبہے میں وال اسٹریٹ جرنل کا رپورٹر گرفتار
ویب ڈیسک — روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک رپورٹر کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لے لیا ہے۔ روس کی ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے جمعرات کو کہا کہ امریکی اخبار دی وال سٹریٹ جرنل کےرپورٹر ایون گیرشکووچ کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ حراست یاکا مزید پڑھیں
پورن اسٹار کو رقم کی خفیہ ادائیگی، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک میں ایک گرینڈ جیوری نے پورن اسٹار ا سٹارمی ڈینیئلز کو مبینہ طور پر خاموش رہنے کے لیے خفیہ طور پر رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک مزید پڑھیں
امریکی قانون میں فردِ جرم عائد ہونے سے کیا مراد ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیو یارک کی ایک گرینڈ جیوری نے پورن اسٹار سٹارمی ڈینیئلز کو خفیہ طور پر رقم ادا کرنے کے معاملے میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی قانون میں فرد جرم سے کیا مراد ہے جب کہ یہ گرینڈ جیوری ہوتی کیا مزید پڑھیں
امریکی صدر سے جنگ کا اختیار واپس لینے کی کوشش کیوں؟
No media source currently available
اسٹارمی ڈینیئلز کون ہیں، ان کا ٹرمپ سے کیا تعلق ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک کی ایک گرینڈ جیوری نے جمعرات کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل انہوں نے اسکینڈل سے بچنے کے لیے اسٹارمی ڈینیئلز کو خفیہ طور پر رقم ادا کی تھی۔ اسٹارمی مزید پڑھیں
جیکسن ہائٹس میں سستی رمضان شاپنگ
No media source currently available
امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 9 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ کینٹکی میں آرمی کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فورٹ کیمبل کے ترجمان، نونڈیس تھورمین نے جمعرات کی صبح بتایا کہ یہ ہلاکتیں گزشتہ رات جنوب مغربی کینٹکی میں معمول کے تربیتی مشن کے دوران ہوئیں۔ فورٹ مزید پڑھیں
کیا عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے ؟
واشنگٹن ڈی سی — اس سال فروری میں گوانتانامو بے کیوبا سے دو پاکستانی بھائیوں عبدلرحیم غلام ربانی اور محمد احمد غلام ربانی کی20 سال بعد رہائی کو ممکن بنانے والے انسانی حقوق کے ایک ممتاز وکیل ، کلائیو سٹافورڈ سمتھ کا کہنا ہے کہ ان کا اگلا مشن پاکستانی شہری عافیہ صدیقی کی رہائی مزید پڑھیں