میکسیکو: امریکی سرحد پر قائم امیگریشن حراستی مرکز میں آتش زدگی سے  40 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی سرحد پر میکسیکو کے امیگریشن حراستی مرکز میں منگل کی صبح سے پہلے آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ آگ ٹیکساس کے ایل پاسو کے قریب واقع سیوداد خواریز میں قائم نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام سینٹر میں لگی۔ آتش زدگی کے مقام مزید پڑھیں

برمی اژدھے اور غیر مقامی جنگلی جانور فلوریڈا کے قدرتی ماحولیات کے لیے خطرہ بن گئے

ویب ڈیسک —  فلوریڈا میں سال 2000 سے اب تک 17 ہزار سے زیادہ اژدھے پکڑے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی ہزاروں مزید فلوریڈا کے دلدلی علاقوں میں پھر رہے ہیں۔ یہ ایک باعث تشویش بات ہے کیوں کہ ایسے رینگنے والے جانور جو علاقے کے مقامی جانور نہیں ہیں اور دور دراز علاقوں مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں صدور کو حاصل فوجی طاقت کے استعمال کے اختیار میں کمی کی کوشش

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کی طرف سے صدر کو دیے جانے والے سب سے اہم اختیارات میں سے ایک جنگی اختیارات ۔ AUMFsیا امریکی حملوں کے لیے ملٹری فورسز کا استعمال ہے۔ کانگریس نے 1991 کی خلیجی جنگ اور 2003 کے عراق پر امریکی حملوں کے لیے ملٹری فورسز – یا AUMFs کے استعمال مزید پڑھیں

کمالا ہیرس کا گھانا کا دورہ، افریقہ کے لیے 139 ڈالر امداد کا وعدہ

ویب ڈیسک —  امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے گھانا کے شہر اکرا میں تقریباً 8 ہزار نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے، ڈیجیٹل معیشت کو ترقی دینے اور جمہوریت کی حمایت کے لیے امریکہ اور افریقہ کے درمیان شراکت داری کے ایک نئے دور کا وعدہ کیا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

میکسیکو کے حراستی مرکز میں تارکین وطن کی لگائی آگ سے 40 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  شمالی میکسیکو میں ایک امیگریشن حراستی مرکز میں ملک بدری سے خوفزدہ تارکین وطن نے گدوں کو آگ لگا دی، جس سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسکو کےصدر نے منگل کو اسےمیکسیکو کے امیگریشن لاک اپ میں اب تک کے سب سے ہلاکت خیز واقعات واقعات میں سے مزید پڑھیں

خلیل زاد کے پاکستانی سیاست سے متعلق بیانات؛ امریکہ کا اظہارِلاتعلقی

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں سابق ایلچی زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست سے متعلق بیانات سے اظہارِ لاتعلقی کر دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پیر کو معمول کی بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکی حکومت سے کوئی مزید پڑھیں

امریکہ کے ایک اور اسکول میں شوٹنگ

امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول ‘دی کوویننٹ’ میں پیر کو شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ٹرانس جینڈر ہے، تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل مزید پڑھیں