امریکہ میں شرحِ سود میں ایک بار پھر اضافہ؛ پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی وفاقی ریزرو نے بدھ کے روز سود کی شرح میں0.25 فی صد بڑھا دی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق امریکہ میں شرحِ سود بڑھنے کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان میں بھی مہنگائی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے حال مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات؛ امریکہ کے لیے بڑا چیلنج

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے تازہ ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات کا تجزیہ کرنے والے مغربی ماہرین یہ تخمینہ لگا رہے ہیں کہ آیا پیانگ یانگ بحرالکاہل میں اپنے بیلسٹک میزائل ایک خاص رفتار سے فائر کر کےامریکہ پرحقیقی حملے کی صلاحیت حاصل کرنے والا ہے۔ ماہرین نے وی او اے کی کورین مزید پڑھیں

زومبی کیس ایک بار پھر دفن ہو گیا

ویب ڈیسک —  مین ہیٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پورن سٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو رقم کی خفیہ ادائیگی کے بارے میں اپنی تحقیقات اتنی بار شروع کیں اور روکیں ہیں کہ اب اس کیس کو ایک افسانوی کردار کی طرح "زومبی کیس” کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ زومبی ایک ایسا کردار مزید پڑھیں

تائیوان کی صدر کی آمد پر چین کی برہمی کم کرنے کی امریکی کوشش

ویب ڈیسک —  امریکی صدرجوبائیڈن کی انتظامیہ تائیوان کی صدر سائی انگ وین کے آئندہ مختصر دورہ امریکہ پر چین کی طرف سے ممکنہ ناراضی کوکم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ صدرسائی اس ماہ کے آخر میں کیلی فورنیا اورنیو یارک میں سٹاپ اوورکریں گی جہاں سے وسطی امریکہ کے سرکاری مشن پر روانہ ہوں مزید پڑھیں

روس، چین، ایران، میانمار اور افغانستان میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال ہوئے: امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو ماسکو کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے روس کی مسلح افواج نے "بہت سے جنگی جرائم اور دیگر مظالم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والی محکمہ خارجہ کی 2022 کی انسانی مزید پڑھیں