بائیڈن اور ٹروڈو  کا آمرانہ حکومتوں کا مقابلہ مل کر کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعہ کے روز بائیڈن کے کینیڈا کے دورے کے دوران آمرانہ حکومتوں کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہونے کا عہد کیا، جس سے اہم معدنیات اور سیمی کنڈکٹرز کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار کم کیا جا سکے گا۔ کینیڈا مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے آغاز پرصدر بائیڈن، خاتون اول کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

ویب ڈیسک —  رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر امریکہ کے صدر، خاتون اول اور وزیر خارجہ کی طرف سے خصوصی پیغام جاری کیے گئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے اپنے پیغام میں رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کینیڈا کے اپنے پہلے صدارتی دورے میں وزیر آعظم ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے ۔ ان میں قومی سلامتی کے خدشات، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن ، یوکرین میں تنازعہ اور ہیٹی میں بد مزید پڑھیں

امریکہ میں شرحِ سود میں ایک بار پھر اضافہ؛ کیا پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی وفاقی ریزرو نے بدھ کے روز سود کی شرح میں0.25 فی صد بڑھا دی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق امریکہ میں شرحِ سود بڑھنے کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان میں بھی مہنگائی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے حال مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ’یوم پاکستان‘ منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے پہلی بار وفاقی سطح پر امریکی کانگریس کے ایک رکن جمال بومن نے آج ایوان نمائندگان میں ایک تاریخی قرارداد پیش کی، جس میں ’’یوم پاکستان‘‘کے موقع پر امریکہ میں بھی یہ دن منانے کی حمایت کی۔ کانگریس میں یہ قرارداد پیش کرنے مزید پڑھیں