ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک پرائیویٹ کرسچئین اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچے اور تین بالغ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ مشتبہ خاتون حملہ آور پولیس سے مقابلے میں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں جمہوریت سربراہی کانفرنس؛ کئی امریکی شراکت دار نظر انداز
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو جمہوریت کے لیے دوسری سربراہی کانفرنس میں 121عالمی لیڈروں کو مدعو کیا ہے۔ اس سربراہی کانفرنس کا بظاہر مقصد یہ نظر آرہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے اورچین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے تناظر میں آمریت کے خلاف متحدہ محاذ قائم کیا جائے۔ صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں
مجھے 2024 کے انتخابات سے باہر رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ انہیں 2024 کے صدارتی انتخابات سے دور رکھنے کے لیے ہر طرح کا حربہ استعمال کر رہی ہے۔ وہ 2024 میں ریبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کے حصول کے خواہاں ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے شہر مزید پڑھیں
امریکی ریاست مسی سپی میں طوفانی بگولوں سے تباہی
امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں طوفانی بگولوں کے سبب ہونے والی تباہی سے اب تک 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ مزید پڑھیں
نقصان دہ ڈیمز کے خلاف جدوجہد کرنے والی امریکی انجینئر کی کہانی
No media source currently available
کیا امریکہ ‘لونگ انڈس’ پروگرام کے لیے امداد پر غور کر رہا ہے؟
No media source currently available
امریکہ: مسی سپی میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 23 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی جنوبی ریاستوں مسی سپی اور الاباما کے دیہی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک کم از کم 23افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بگولوں کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
شام میں امریکی کانٹریکٹر کی ہلاکت، صدر بائیڈن کی ایران کو تنبیہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ کوئی تصادم نہیں چاہتا مگر اپنے شہریوں کا ہر صورت تحفظ کرے گا۔ جمعے کو اپنے دورۂ کینیڈا کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی پوری قوت استعمال مزید پڑھیں
ایران دو ہفتوں کے اندر جوہری بم کا ایندھن بنا سکتا ہے: جنرل ملی
ویب ڈیسک — اعلی ترین امریکی عہدے دار کے مطابق ایران دو ہفتے سے بھی کم عرصے میں ایک جوہری بم بنانے کی صلاحیت کا حامل کافی مواد بنا سکتا ہے ۔جمعرات کو اراکین کانگریس سےخطاب کرتے ہوئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے قانون سازوں کو بتایا کہ امریکہ ایران کو مزید پڑھیں
بیجنگ میں امریکی کمپنی کا دفتر بند، پانچ ملازم زیر حراست
ویب ڈیسک — چینی حکام نے بیجنگ میں قائم امریکی امریکی کمپنی منٹز گروپ کے دفتر کو بند کر کے اس کے پانچ ملازموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے تمام ملازم چینی باشندے ہیں۔ رائٹرز کو بھیجے گئے ایک بیان میں، منٹز نے کہا کہ اسے ’’کمپنی کے خلاف مزید پڑھیں