امریکی بینکاری کا نظام محفوظ ہے، دو بینکوں کی ناکامی کا حساب لیا جائے گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو امریکیوں کو یقین دلایا کہ امریکہ کا بینکاری کا نظام محفوظ ہے اور ٹیکس دہندگان کو ان دو بینکوں میں سرمایہ لگانے والوں کو بچانے کے لیے آگے نہیں آنا پڑے گا۔ بائیڈن نے پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز کے موقع پر وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

انرجی ریسورسز کے امریکی معاون وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

ویب ڈیسک —  امریکی وزارت خارجہ کے بیورو آف انرجی ریسورسز کے اسسٹنٹ سیکرٹری جیفری آر ۔پائیٹ14 اور 15 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد جائیں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان تباہ کن سیلابوں اور توانائی کے عالمی بحران سے باہر نکل رہا ہے، اسسٹنٹ سیکرٹری علاقائی توانائی کی سیکیورٹی اور یو ایس مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں مسلسل بارش، بعض علاقے زیرِ آب

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کاؤنٹی سین لوئس اوپسو میں کچھ علاقوں پر پانچ انچ بارش جب کہ کچھ مقامات پر سات انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان کاؤنٹی میں مزید پڑھیں

امریکہ: نئے ‘ایئر فورس ون’ کی تیاری مگر رنگ نیلا اور سفید ہی رہے گا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدر کے ہوائی سفر کے لیے مخصوص طیارے ‘ایئر فورس ون’ کے نئے ڈیزائن کی منظوری دی ہے جس میں اس دیو ہیکل جمبو جیٹ کا رنگ نیلا اور سفید ہی برقرارکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی صدر اپنے دوروں کے لیے ‘ایئر فورس ون’ مزید پڑھیں

گوانتاناموبے سے سعودی انجینئر 21 سال بعدرہا

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ دفاع نے اس ہفتے اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے 11 ستمبر 2001 میں امریکہ پر ہونے والے حملوں کے بعد مشتبہ جرائم کے الزامات میں قید غسان عبداللہ الشربی کو سعودی عرب منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 48 سالہ الشربی امریکی تعلیم یافتہ سعودی انجینئر مزید پڑھیں

ایران میں قید امریکی شہری کی بائیڈن سے اپیل: ہمیں رہا کرایا جائے

ویب ڈیسک —  ایران میں مبینہ جاسوسی کے الزام میں قید ایک امریکی شہری نے صدر جو بائیڈن سے اپنی اور دو دیگر امریکی شہریوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے ۔ امریکہ نے امریکی شہریوں کے خلاف جاسوسی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

USAGM نیٹ ورک کی مصدقہ خبررسانی کو آمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے: ادارے کی سربراہ

ویب ڈیسک —  یونائیٹڈ سٹیٹس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کی چیف ایگزیکٹو آفیسر امینڈا بینیٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جس ایجنسی کی قیادت کر رہی ہیں، اسے عالمی سطح پرایک نازک وقت کا سامنا ہے اور مصدقہ خبروں تک رسائی کوآمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے۔ امریکی ایوان کی تخصیصِ بجٹ کمیٹی یا "اپروپرئیشنزکمیٹی” مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی کوششیں دوگنی کر دے : لنڈا تھامس

ویب ڈیسک —  پندرہ مارچ کو دنیا بھر میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کےخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں