کواڈ ملکوں کا متنازع ایشیائی سمندروں میں فوجی سر گرمیوں پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک —  سیکیورٹی پر تعاون سے متعلق امریکہ ، بھارت، آسٹریلیا ، اور جاپان پر مشتمل چار ملکو ں کے گروپ یا کواڈ نے جمعے کے روز جنوبی اور مشرقی چین کے سمندروں کے متنازع علاقوں میں فوجی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ امریکہ آسٹریلیا ، بھارت اور جاپان کے اعلی سفارت مزید پڑھیں

امریکہ: چین کے ساتھ اسٹریٹجک معاملات میں مقابلے پر تحقیقات کا آغاز

ORIGINAL INTRO امریکی قانون سازوں نے منگل کی رات چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا۔ جس میں خاص طور گزشتہ دو سال کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانگرس کی سماعتوں کے دوران ، انسانی حقوق کے چینی کارکن اور قومی سلامتی کے سابق مزید پڑھیں

امریکہ میں مردم شماری کیسے ہوتی ہے؟

ویب ڈیسک —  یہ 1790 کا سال تھاجب ساڑھے چھ سو گھڑ سوار امریکہ کے طول و عرض میں پھیل گئے۔ یہ گھڑ سوار 18 ماہ تک شہروں، دیہات اور دور دراز بستیوں کا سفر کرتے رہے۔ان کے پاس ہاتھ سے بنے نقشے اور کاغذ قلم تھے۔انہوں نے ایک ایک بستی میں جا کر وہاں مزید پڑھیں

چین اورروس یوکرین جنگ بند کرانے میں مخلص نہیں: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو اس شبہے کا اظہار کیا کہ روس اورچین یوکرین میں امن کے حصول کے بارے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے امن کی کوششوں کی حمایت کرنے والے بیانات میں ٹھوس اقدامات کی کمی کا حوالہ دیا۔ ازبکستان کے مزید پڑھیں

امریکہ کی چین سے اسٹریٹجک مسابقت: ایوان کی نئی کمیٹی کی توجہ کا مرکز

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نے منگل کی رات چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا۔ جس میں خاص طور گزشتہ دو سال کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کاروائی میں چینی انسانی حقوق کے کارکن اور سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ملکوں کا پہلا دورہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو قازقستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان امریکی سفارت کار کے طور پر اپنے پہلے وسطی ایشیا کے دورے کے دوران کیا۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پانچ وسطی ایشیائی ریاستوں کے حکام مزید پڑھیں

کینیڈا نے سرکاری موبائل آلات  میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ حکومتی اہل کاروں کے زیر استعمال تمام موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا رہا ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چینی ملکیت کی اس ویڈیو شیرنگ ایپ پر مغرب کی تشویش مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید پڑھیں