امریکہ نے اجے بنگا کو عالمی  بینک کےصدر  کے لیے نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ماسٹر کارڈ کے سابق سی ای او اجے بنگا کو عالمی بینک کی قیادت کے لیے نامزد کر دیا ہے ۔ صدر جو بائیڈن نے یہ اعلان جمعرات کو آب و ہوا کی تبدیلی سمیت عالمی چیلنجوں پر ان کے اہم تجربے کو سراہتے ہوئے کیا ۔ یہ خبر اس مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکی کمپنیاں ایک لاکھ 20 ہزار افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہیں

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے وائس آف امریکہ (وی او اے) کو بتایا ہے کہ پاکستان میں اس وقت تقریباً 80 امریکی کمپنیاں کام کررہی ہیں جس سے ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو براہ راست ملازمت کے مواقع حاصل ہوئے ہیں۔اور گزشتہ برس پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری میں 50 مزید پڑھیں

آثار ہیں کہ چین، یوکرین جنگ میں روس کی حمایت کا منصوبہ بنا رہا ہے: نیٹو سربراہ

ویب ڈیسک —  نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ نیٹو اتحاد نے ایسے آثار دیکھے ہیں کہ چین یو کرین کی جنگ میں روس کی حمایت کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے بیجنگ پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی سے گریز مزید پڑھیں

نیواسٹارٹ معاہدے سے روس کی دستبرداری ایک بڑی غلطی ہے: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے بدھ کو کہا کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن نے امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے میں اپنے ملک کی شرکت کو معطل کر کے ایک "بڑی غلطی” کی ہے۔ امریکی صدر نے ان خیالات کا اظہار پولینڈ کے اپنے دورے کے دوران مزید پڑھیں

امریکہ میں تارکین وطن کی تعداد پر کنڑول کے لیے نئے اقدامات پر غور

بائیڈن انتطامیہ نے منگل کے روز ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت حکومت کو، امریکہ میں پناہ کے متلاشی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے اور انہیں فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا۔ یہ منصوبہ جو امریکہ۔ میکسیکو سرحد پر تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی مزید پڑھیں

یوکرین کے لیے ہماری حمایت کبھی کم نہیں ہوگی: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے اچانک دورے کے بعد پولینڈ پہنچے جہاں انہوں نے وارسا کے تاریخی محل ، رائل کیسل میں یوکرین روس جنگ کا ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں خطاب کیا۔ صدر نے اپنی تقریر میں اجاگر کیا کہ کیسے انہوں نے یوکرین کے مزید پڑھیں

زلزلے میں یونان کی امداد ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے بےحد اہم ہے، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ زلزلے کے بعد یونان کی فوری مدد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب ایک مثبت قدم ہے اور ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے اس کی بہت اہمیت ہے۔ انٹنی بلنکن نے ان خیالات کا اظہار ایتھنز میں مزید پڑھیں