کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

ویب ڈیسک —  سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ تائیوان پر حملہ کرنے کے لیے "2027 تک تیار رہیں” حالانکہ فی الحال وہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر نےاپنے مزید 10 فیصد ملازمین برطرف کردیے

ویب ڈیسک —  ٹوئٹر کمپنی نے اپنے کم از کم 200 ملازمین، جو اس کی افرادی قوت کا تقریباً 10 فیصد بنتے ہیں، برطرف کر دیے ہیں۔ امریکی اخبار "دی نیو یارک ٹائمز ” نے خبر دی ہے کہ ملازمین کی تعداد میں یہ کمی کمپنی کے مالک ایلون مسک کے گزشتہ اکتوبر میں مائیکرو مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا شدید سردی کی لپیٹ میں، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر لاس اینجلس میں طوفان کے سبب لگ بھگ 85 ہزار گھر اور کاروبار بجلی سے محروم ہو گئے جب کہ ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کیلی فورنیا کے محکمۂ ٹرانسپورٹ کا کہنا مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کے خلاف  نئی پابندیاں نافذ کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے یوکرین پر روس کے حملے کا پہلا سال مکمل ہونے پر جمعے کو روس اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ایکسپورٹ کنٹرول اور محصولات پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن کا مقصد ماسکو کی جنگ لڑنے کی صلاحیت کو سبو تاژ کرنا ہے ۔ واشنگٹن نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں

گوانتانامو بے میں قید دو بھائیوں کو 20 سال بعد پاکستان منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکزمیں بیس سال تک قید رہنے کے بعد دوپاکستانی بھائیوں محمد احمد غلام ربانی اور عبدل رحیم غلام ربانی کو پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے ۔ امریکی حکام نے دونوں بھائیوں پر نو گیارہ مزید پڑھیں

بائیڈن، اسٹولٹن برگ اورمشرقی یورپی رہنماؤں کی ملاقات، ماسکو کے توسیع پسندانہ عزائم زیرِغور

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے بدھ کے روز بخارسٹ نائن، یا B-9 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ اس گروپ میں بلغاریہ، جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، ہنگری، لتھوانیا، لٹویا، پولینڈ، رومانیہ اور سلوواکیہ شامل ہیں۔ نسبتاً اس غیرمعروف گروپنگ کا آغاز 2015 میں رومانیہ کے صدر مزید پڑھیں