ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا۔ 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور کارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا۔ 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور کارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں
اس سال آسکرز کی تقریب میں کیا ہو گا؟
No media source currently available
امریکہ میں مزدوروں کی کمی اور ٹیکنالوجی سے وابستہ ملازمین کی برطرفیاں
No media source currently available
آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے لیےاقدامات پاکستان کو ہی کرنے ہوں گے، امریکہ
No media source currently available
جرأت مند خواتین بہتردنیا کی تعمیر کے لیے سر گرم ہیں: خاتون اوّل جل بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے اس سال کی ایوارڈ یافتہ جرأت مند بین الاقوامی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ ایوارڈز کی تقریب کے لیے بدھ کے روز تمام 11 اعزازی شخصیات وائٹ ہاؤس کی مہمان خصوصی تھیں۔ مزید پڑھیں
امریکی عدالت سے روسی کمپنی کے بوئنگ طیارے کی ضبطگی کے وارنٹ جاری
ویب ڈیسک — نیو یارک میں ایک وفاقی عدالت نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، توانائی کی ایک روسی کمپنی کے ملکیتی طیارے بوئنگ 737 کو ضبط کرنے کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں جس کی مالیت 25 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ طیارہ روزنیفٹ آئل کمپنی کی ملکیت ہے، جس کا مزید پڑھیں
گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں مظاہرہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کے روز کانگریس کی عمارت کے سامنے گوانتامو بے ، کیوبا کے حراستی مرکز میں بند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ گوانتانامو قید خانہ بند کیا جائے اورقیدیوں کو رہا کیا جائے ۔ منتظمین کے مزید پڑھیں
نیو یارک ڈائری:خواتین کے حقوق اسلامی حقوق ہیں، بلاول بھٹو زرداری
نیویارک — آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ میرے لیے بھی یہ ایسا ہی معمول کا دن تھا کہ جیسا دنیا کی بیشتر عورتوں کے لیے۔ نا کسی نے ویلنٹائنز ڈے کی طرح پھول دیے، نا مدرز ڈے جیسی آؤ بھگت ہوئی۔ وہی گھر کی فکر، بچوں کہ ذمہ داریاں، کام مزید پڑھیں
آئی ایم ایف فنڈنگ کی بحالی کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے کردہ اصلاحات کو مکمل کرنے کا عمل جاری رکھے اور ملک میں جاری سیاسی تناؤ کے تناظر میں تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ امریکی محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں