امیگریشن کے بارے میں امریکیوں کا اطمینان دس سال کی کم ترین سطح پر  پہنچ گیا ہے: گیلپ سروے

ویب ڈیسک —  گیلپ کے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ میں امیگریشن سے متعلق امریکیوں کا اطمینان دس سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ سروے میں شامل تقریباً 63 فیصد امریکیوں نے کہا کہ وہ امیگریشن سے غیر مطمئن ہیں۔ یہ جائزہ 2001 سے متعدد مسائل مزید پڑھیں

امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: شمالی کوریا

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ اور جنوبی کوریا نے اعلان کردہ مشترکہ فوجی مشقوں کو آگے بڑھایا تو وہ اس کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گا۔ حال ہی میں شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے تجربات کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں مزید پڑھیں

امریکی ریاست مسی سیپی میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  عہدیداروں نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز امریکی ریاست مسی سیپی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق مسی سیپی کے پبلک سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان بیلی مارٹن نے ٹیٹ کاؤنٹی کے علاقے ارکابوٹلا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن مبینہ چینی جاسوس غبارے کے متعلق صدر شی سے بات کریں گے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن چینی صدر شی جن پنگ سے اس مشتبہ غبارے کے بارے میں بات کریں گے جسے انہوں نے اس ماہ مار گرانے کا حکم دیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہوا۔ صدر بائیڈن نے جمعرات کو جاسوسی مزید پڑھیں

بلنکن میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کے چھ روزہ دورے پر روانہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ بلنکن جرمنی، ترکی اور یونان میں تقریباً ایک ہفتے کی ملاقاتوں کے لیے جمعرات کو واشنگٹن سے روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ انٹنی بلنکن جرمنی ، ترکی اور یونان کے اپنے چھ روزہ دورے کا آغاز میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے کریں گے، جہاں وہ مزید پڑھیں

بائیڈن کا امریکی فضا میں نامعلوم اشیا کی پروازوں کے خلاف سخت ضابطے بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ فضا میں نامعلوم اشیاء کی نگرانی، ان کا پیچھا کرنے اور انہیں مار گرانے کے لیے سخت ضابطے بنا رہا ہے۔ صدر نے یہ بات جمعرات کو ایسے میں کہی جب تین ہفتے سے امریکی فضائی حدود میں جاسوسی کے مشتبہ چینی غبارے مزید پڑھیں

 نکی ہیلی: 2024 کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی ری پبلکن مد مقابل

ویب ڈیسک —  بدھ کو اپنی صدارتی مہم کی پہلی تقریب میں، جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے چارلسٹن میں ایک پرجوش ہجوم سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک ماضی کے فرسودہ خیالات اور دھندلے ناموں کو چھوڑ کر آگے بڑھے۔ نکی ہیلی نے کہا کہ ہم تیار مزید پڑھیں

امریکہ: سفید فام نسل پرست نوجوان کو دس سیاہ فام افراد کے قتل پر عمرقید

ویب ڈیسک —  ایک سفید فام نسل پرست کو بفلو کی ایک سپر مارکیٹ میں گولیاں مار کر دس افراد کو ہلاک کرنے کے جرم میں بدھ کے روز عمر قید کی سزا سنا دی گئی جب کہ ہلاک ہونے والوں کے عزیز سخت رنج اور اس کے نسل پرستانہ حملے کے درد کے ساتھ، مزید پڑھیں