امریکی صدارتی انتخابات 2024: نکی ہیلی ریپبلکنز صدراتی نامزدگی کی امیداور بننے کا اعلان

ویب ڈیسک —  جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو کہا کہ وہ 2024 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑ رہی ہیں جو ایک زمانے میں ان کے باس تھے اور جنہوں نے انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست مشی گن کی یونیورسٹی میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ پیر کی شام پیش آیا جب یونیورسٹی میں وقفے وقفے سے فائرنگ ہوتی رہی۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محکمۂ پولیس نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تمام زخمی افراد کی حالت مزید پڑھیں

پاک امریکہ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت کا آغاز

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی وزارت خارجہ کے کاؤنسلر ڈیرک شولے کی سربراہی میں ایک وفد پانچ روزہ دورے پر 14 فروری کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہو رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان کا ایک دفاعی وفد درمیانی سطح کی دفاعی ملاقاتوں کے لیے واشنگٹن میں موجود ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

امریکی فوج کا چین کے تباہ شدہ غبارے سے حساس آلات برآمد کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فوج نے چین کے تباہ شدہ غبارے سے حساس الیکٹرانک آلات برآمد کرںے کا دعویٰ کیا ہے ۔ امریکی جنگی طیاروں نے چار فروری کو ریاست جنوبی کیرولائنا کے ساحلی علاقے میں ایک مشکوک غبارے کو تباہ کیا تھا جس کے بارے میں شبہ تھا کہ اس سے چین جاسوسی مزید پڑھیں

چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ  کی  بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحریہ اور میرین کور جنوبی بحیرہ چین میں ایک ایسے وقت میں مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں جب ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے پر امریکہ کی بیجنگ کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں مقیم ساتویں بحری بیڑے نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں

چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ  کی  بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحریہ اور میرین کور جنوبی بحیرہ چین میں ایک ایسے وقت میں مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں جب ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے پر امریکہ کی بیجنگ کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں مقیم ساتویں بحری بیڑے نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملوں میں شدت؛ بائیڈن کا پولینڈ جانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن 20 فروری کو پولینڈ جائیں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب سمیت مشرقی یورپ کے اتحادی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ بائیڈن کے دورۂ پولینڈ کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت مزید پڑھیں

امریکی فورسز نے بائیڈن کے حکم پر الاسکا میں محو پرواز نامعلوم چیز کو مار گرایا

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے بتایا ہےکہ صدر جو بائیڈن کے حکم پر امریکی فوجی لڑاکا طیارے نے جمعہ کو الاسکا کے شمالی ساحل میں پرواز کرنے والی ایک نامعلوم چیز کو مار گرایا۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسے گرانے کی وجہ یہ تھی مزید پڑھیں