کیا بائیڈن 2024 میں صدارت کے امیدوار ہوں گے ؟

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹس کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن کے لیےصدارت کی ایک مدت کافی ہے۔ تاہم صدر کا اصرار ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ کے ایک نئے سروے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ: کئی کمپنیاں پالتو کتے اپنے ساتھ کام پر لانے کی اجازت دیتی ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران، لاکھوں لوگ جو کام پر نہیں جا رہے تھے ،انہوں نے آرام اور وقت گزاری کے لیے کتے پال لیے ، اس لیے کہ ان کے پاس گھر پر ان کی دیکھ بھال کا وقت تھا ۔ چونکہ بہت سی کمپنیاں جو کام کے مزید پڑھیں

امریکہ میں چینی جاسوس غبارہ تباہ، بیجنگ کا عالمی روایات کی خلاف ورزی کا الزام

ویب ڈٰیسک —  بیجنگ نے امریکی وزرِات دفاع کی جانب سے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرانے پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن پر ”واضح طور پر حد سے زیادہ ردِ عمل اور بین الاقوامی روایات کی سنگین خلاف ورزی ” کا الزام لگایا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق چین کی مزید پڑھیں

پاکستان کو طالبان خطرے کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے اور دہشتگردوں کے پیچھے جانے کے اس کے فیصلے کا بھی احترام کرنا چاہے گا۔یہ بات وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کے امورکے رابطہ کار جان کربی نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ مزید پڑھیں

امریکی فضائی حدود میں چینی غبارے کی پرواز، وزیرخارجہ بلنکن کا چین کا دورہ ملتوی

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعہ کے روز اپنی روانگی سے محض چند گھنٹے قبل اس وقت چین کا دورہ ملتوی کر دیا جب امریکی فضائی حدود میں انتہائی بلندی پر ایک چینی جاسوس غبارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیاتھا۔ امریکی حکام نے دورہ ملتوی کیے جانے کے پس منظر مزید پڑھیں