امریکہ نے ایران کی پٹرولیم انڈسٹری سے کاروبار کرنے والی نو کمپنیوں پر پابندی عائد  کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ نے جمعرات کو 9 اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ایرانی کمپینوں کے ساتھ ان پیڑوکیمیکلز اور پیٹرولیم کی مصنوعات کی تجارت کے لیے کام کیا جن پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ امریکی وزیر مزید پڑھیں

چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فضائی حدود پار کرنے والے ایک بڑے چینی غبارے کو مار گرانے کے چند ہی گھنٹوں بعد وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے چینی ہم منصب سے خصوصی "کرائسز لائن” کے ذریعے رابطہ کیا، جس کا مقصد ایک فوری جنرل ٹو جنرل کی سطح پر تناؤ کو کم کرنے کے مزید پڑھیں

’ایشیائی اتحادی جنگ کے لیے تیار ہیں‘؛ امریکی جنرل کا جارح قوتوں کو انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک جنرل نے کہا ہے کہ ایشیا میں امریکی افواج اور ان کے اتحادی برسوں کی مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد جنگ کے لیے تیار ہیں۔ میجر جنرل جوزف ریان نے مزید کہا کہ یوکرین میں روس کی ناکامیوں کو چین اور شمالی کوریا جیسے ممکنہ ایشیائی جارحیت پسند ملکوں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے سالانہ خطاب میں افغانستان کا ذکر کیوں نہیں تھا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں حزب مخالف کے ریپبلکنز سمیت متعدد تجزیہ کاروں نےاس بات کو نوٹ کیا ہےکہ صدر بائیڈن نے اپنے دوسرے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں افغانستان کا ذکر نہیں کیا۔ ریپبلکن سینیٹر لنزی گراہم نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے بعد ایک ٹویٹ میں کہا،’’ صدر بائیڈن بظاہر افغانستان مزید پڑھیں

’ایشیائی اتحادی جنگ کے لیے تیار ہیں‘۔ امریکی جنرل کا جارح قوتوں کو انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایک جنرل نے کہا ہے کہ ایشیا میں امریکی افواج اور ان کے اتحادی برسوں کی مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد جنگ کے لیے تیار ہیں۔ میجر جنرل جوزف ریان نے مزید کہا کہ یوکرین میں روس کی ناکامیوں کو چین اور شمالی کوریا جیسے ممکنہ ایشیائی جارحیت پسند ملکوں مزید پڑھیں

انفراسٹرکچر کی تعمیر میں امریکی ساختہ اشیاء استعمال کی جائیں: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس سرکاری انفرا سٹرکچر منصوبوں میں امریکی ساختہ اشیا کا استعمال بڑھانے کے لیے رہنماء ہدایت نامہ تجویز کر رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی انفرا سٹرکچر کے منصوبوں میں استعمال ہونے والے امریکی ساختہ تعمیراتی مواد مزید پڑھیں