ویب ڈیسک — جمعرات کے روز عہدے داروں نے بتایا کہ بائیڈن انتظامیہ کی جس ٹاسک فورس کو ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں خاندانوں سے جدا کئے گئے بچوں کو دوبارہ ملانے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا ، اس نے لگ بھگ 700 بچوں کو ان کے خاندانوں سےدوبارہ ملا دیا ہے ۔ صدر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
بلاول بھٹو کا دعوت سے خطاب، سیلاب زدگان کی مشکلات کا تذکرہ
ویب ڈیسک — پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعے کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک دعوت میں خطاب کیا۔ یہ دعوت نیشنل پرئیر بریک فاسٹ کی تقریبات کا حصہ تھی۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ناشتے کی دعوت کے دوران، جس میں دنیا بھر سے 1400 مزید پڑھیں
امریکہ کی فضائی حدود میں مشتبہ چینی ‘جاسوس’ غبارے کی پرواز
ویب ڈیسک — امریکہ ایک مشتبہ چینی ‘جاسوس غبارے’ کا سراغ لگا رہا ہے جسے امریکی فضائی حدود میں کچھ دنوں سے دیکھا گیا ہے۔لیکن حکام نے جمعرات کو بتایا کہ پینٹاگون نے اسے مار گرانے کا فیصلہ نہیں کیا کیوں کہ اس سے زمین پر موجود لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر
امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں اور ٹیکساس میں حال ہی میں آنے والے برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ جمعرات کو ٹیکساس، آرکنساس، مسی سپی اور ٹینیسی میں ساڑھے چار لاکھ مزید پڑھیں
گوانتانامو بے کے حراستی مرکز سے قیدی ماجد خان کی منتقلی
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ایک قیدی ماجد خان کو بیلیز منتقل کیا جا رہا ہے۔ ماجد خان نے فروری 2012 میں ملٹری کمیشن کے سامنے قصوروار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ plea agreement کے تحت ماجد خان نے امریکی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں
امریکہ: رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کمیٹی سے نکالنے کی قرار داد منظور
ویب ڈیسک — ریپبلکن کی زیرقیادت ایوان نمائندگان نے جمعرات کو سخت بحث مباحثے کے بعد ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کو چیمبر کی خارجہ امور کی کمیٹی سے نکالنے کے حق میں ووٹ دیا۔اور یہ قرارداد 211 کے مقابلے میں 218 ووٹوں سے منظور ہو گئی۔ اس ووٹنگ کی وجہ ڈیموکریٹس دور کے آخری سیشن مزید پڑھیں
امریکی وزیر دفاع کا فلپائن کا دورہ، مزید چار تنصیبات تک رسائی کا معاہدہ
ویب ڈیسک — فلپائن امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پیش رفت کر رہا ہے اور چین کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وہ امریکی فورسز کو مزید چار فوجی مقامات تک رسائی دے رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے فلپائن کا دو روزہ دورہ مکمل ہونے مزید پڑھیں
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں: شمالی کوریا
ویب ڈیسک — شمالی کوریا نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کے خیال کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو واشنگٹن پر الزام لگایا کہ وہ ’’مکمل پیمانے پر جارحیت‘‘کر رہا ہے اور جس سے جزیرہ نما کوریا ’’جنگی علاقے‘‘ میں تبدیل ہو رہا ہے۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے سرکاری میڈیا پر پوسٹ کیے مزید پڑھیں
رابرٹ لی : ایک متنازعہ شخصیت جن کے مجسمے ہٹا دیے گئے
No media source currently available
گوانتانامو بے کے حراستی مرکز سے قیدی ماجد خان کی نقتلی
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ایک قیدی ماجد خان کو بیلیز منتقل کیا جا رہا ہے۔ ماجد خان نے فروری 2012 میں ملٹری کمیشن کے سامنے قصوروار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ plea agreement کے تحت ماجد خان نے امریکی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں