No media source currently available
زمرہ: امریکہ
فلوریڈا کی سپریم کورٹ سمیت امریکہ اور برطانیہ کی متعدد یونیورسٹیوں پر تاوان کے لیے سائبر حملے
ویب ڈیسک — عالمی سطح پر رینسم ویئر یعنی تاوان کے لیے کیے گئے سائبر حملوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کی سپریم کورٹ اور امریکہ اور برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں کے کمپیوٹر سرورز کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ ادارےان 3,800 سے زیادہ متاثرین میں شامل ہیں جو اس بٹّہ مزید پڑھیں
انفرا سٹرکچر کی تعمیر میں امریکی ساختہ اشیاء استعمال کی جائیں: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس سرکاری انفرا سٹرکچر منصوبوں میں امریکی ساختہ اشیا کا استعمال بڑھانے کے لیے رہنماء ہدایت نامہ تجویز کر رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی انفرا سٹرکچر کے منصوبوں میں استعمال ہونے والے امریکی ساختہ تعمیراتی مواد مزید پڑھیں
داعش میں شامل امریکی شہری پانچ الزامات کا مجرم قرار، عمر قید ہو سکتی ہے
ویب ڈیسک — قانونی طریقے سے شہریت حاصل کرنے والے اس امریکی شہری کو ،جو داعش سےاس قدر متاثر ہوا تھاکہ دہشت گرد گروپ میں شامل ہونےکے لیے اپنےبیوی بچوں کو چھوڑ کر شام چلا گیا تھا اور وہاں گروپ میں امیر کے عہدے تک پہنچ گیا تھا، اسے اپنے خلاف عائد کیے جانے والے مزید پڑھیں
نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس افسر گولی لگنے سے ہلاک
نیویارک — نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گئے تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس افسر عدید فیاض بعد ازاں مزید پڑھیں
ملکی معیشت کی بہتری اور قومی اتحاد کے لیے ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نےامریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے ری پبلکن کے ساتھ ملک کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے دوسرے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر بائیڈن نے زور دیا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ استوار کرنے، ملک کے اندر سے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن دوسرے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے لیے تیار
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن آج منگل کی رات اپنا دوسرا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کسی حد تک مایوس کن رپورٹ کارڈ کے ساتھ کر رہے ہیں ۔ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے رائے عامہ کے ایک جائزےسے ظاہر ہوا ہے کہ 62 فیصد امریکیوں کے مطابق وہ اپنے عہدے کے مزید پڑھیں
نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی
نیویارک — نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گیا تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ انٹرنیٹ پر پرانا سامان بیچنا مزید پڑھیں
امریکی بحریہ نے چینی جاسوس غبارے کی پہلی تصاویر جاری کردیں
ویب ڈیسک — زیر آب ڈرونز، جنگی بحری جہازوں اور ہوا بھری جانے والی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے،امریکی بحریہ بڑے پیمانے پر چینی جاسوس غبارے کے تمام ٹکڑوں کو اکٹھا کرنے کے لیے ایک وسیع آپریشن کر رہی ہے۔ ایک امریکی لڑاکا طیارے نے ہفتے کے روز جنوبی کیرولینا کے ساحل پر یہ غبارہ مزید پڑھیں
امریکی نائب صدر کاملا ہیرس میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے دفتر نے پیر کے روز کہا کہ وہ اس ماہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی ۔ پریس سیکرٹری کرسٹن ایلن کی جانب سے ایک خط میں کہا گیا کہ اب جب کہ یوکرین کی جنگ کو ایک سال ہونےکے قریب ہے ، ہیرس کا مزید پڑھیں