کینیڈا : اسلامو فوبیا پر کنٹرول کے لیے خصوصی نمائندے کا تقرر

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا پہلا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے تاکہ حالیہ برسوں میں ملک کی مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو ہدف بنا کر کیے جانے والے حملوں، نفرت اور امتیازی سلوک کو روکا جا سکے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز اعلان کیا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بلنکن 29 جنوری سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 29 جنوری سے مصر، اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ شروع کر رہے ہیں ، جس میں یوکرین کی امداد، روس اور ایران کی بڑھتی ہوئی صف بندی، اور اسرائیل فلسطینی کشیدگی میں کمی ان کے ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔ محکمہ خارجہ نے جمعرات کو کہا مزید پڑھیں

فیس بک کا ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کے مقبول پلیٹ فارم فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ کو دو برس کی معطلی کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کا اکاؤنٹ چھ جنوری 2021 کو ان کے حمایتیوں کے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

دو سال کی پابندی کے بعد ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ بحال

ویب ڈیسک —  سماجی رابطوں کے مقبول پلیٹ فارم فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ کو دو برس کی معطلی کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کا اکاؤنٹ چھ جنوری 2021 کو ان کے حمایتیوں کے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

بڑے پیمانے پر شوٹنگ کے واقعات کیوں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر شوٹنگ کے واقعات ہوئے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسے ہی بڑے پیمانے پرکیے جانے والے حملوں کے بارے میں ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کمیونٹیز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تشدد کے خطرے کی علامات کو مزید پڑھیں

کانگریس گن وائلنس پر پابندی کا بل جلد منظور کرے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کیلی فورنیا میں بڑے پیمانے کی شوٹنگ کے چند دن بعد گن کنٹرول کے اقدامات کی حمایت کا اظہار کیا ہے جن میں 1994 کا حملہ آور (سیمی آٹومیٹک ) ہتھیاروں پر پابندی کا وہ اقدام شامل ہے جس کی انہوں نے ایک سینیٹر کے طور پر مزید پڑھیں

سابق نائب صدر پینس کی رہائش گاہ سے بھی کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے صدر بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی ایف بی آئی کی جانب سے تلاشی کے بعد مزید خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر بڑھتی ہوئی تنقید کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ حکام کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان آئن سیمز نے یہ بات مزید پڑھیں

امریکہ: بہو سے جبری مشقت کے جرم میں تین پاکستانی افراد کو قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ورجینیا میں ایک وفاقی عدالت نے بہو کو 12 سال تک گھریلو مشقت پر مجبور کرنے کے جرم میں پاکستانی خاندان کے تین افراد کو قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ محکمۂ انصاف نے منگل کو ایک نیوز ریلیز میں بتایا کہ عدالت نے 80 سالہ زاہدہ امان کو 144 مزید پڑھیں