خفیہ دستاویزات کے مسئلے کے جلد حل کا منتظر ہوں:بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے جمعرات کوکیلی فورنیا میں طوفانوں کے نقصانات کے جائزے کے ایک دورے میں اپنے گھر اور سابقہ دفتر میں کلاسیفائیڈ دستاویزات کے پائے جانے کے بارے میں رپورٹرز کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہاں کچھ مٹھی بھر دستاویزات غلط جگہ پر رکھ دی گئی تھیں ہم مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا کیلی فورنیا کے طوفان زدہ علاقے کا دورہ اور مدد کا وعدہ

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کیلی فورنیا میں حالیہ طوفانوں کے نقصانات کے جائزے کے لیے اپنے دورے کے دوران آب وہو ا کی تبدیلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی حکومت اس طرح کی صورت حال کے مقابلے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کام کررہی مزید پڑھیں

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے حکومتی حلقوں میں پاکستان کی معاشی صورتِ حال موضوعِ بحث ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کو ‘معاشی طور پر پائیدار حالت’ میں دیکھنا چاہتا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کے روز ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستانی معیشت پر مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف مظاہرہ کرنے والی بیات امریکہ سے افغان طالبات کے لیے کیا کر رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  ’’جب طالبان نے طالبان کابل پر قبضہ کیا انہوں نے افغان خواتین اور لڑکیوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔ افغان شہریوں کے اندر پائے جانے والے خوف نے مجھے مجبور کیا کہ میں طالبان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں ۔لیکن بدقسمتی سے میں نے جو دیکھا ، سنا اس مزید پڑھیں