امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سربراہی کانفرنس میں صنعتی پیداوار اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  امریکہ کینیڈا ، اور میکسیکو ے رہنماؤں نے منگل کے روز میکسیکو سٹی میں دو روزہ سر براہی اجلاس کے بعد کہا ہے کہ اس سے علاقائی شراکت داری مزید مستحکم ہو گی ۔ شمالی امریکی رہنماؤں کے سر براہی اجلاس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ، میکسیکو کے صدر مزید پڑھیں

داعش اور القاعدہ ہی نہیں، ایران بھی امریکہ کے اندر خطرہ بن سکتا ہے: ماہرین

ویب ڈیسک —  مہینوں سے امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے عہدہ داروں کی توجہ، غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں سے ہٹ کر امریکہ کے اندر ان افراد پر مرکوز ہو رہی ہے جو اپنے تشدد کے لیے نظریاتی فرق کو جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کی حالیہ دہشت گردی کی ایڈوائزری مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے 2022  ماحولیاتی آفات کا تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سال 2022 کے دوران موسم اور آب و ہوا کی تباہی کے 18 واقعات پیش آئے اور گزشتہ چار دہائیوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ سال ملک کے لیے تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا۔ "نیشنل سینٹرز فار انوائرمنٹل انفارمیشن” کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں چھ مزید پڑھیں

امریکہ: ایوان کی خصوصی کمیٹی چین سے متعلق امریکی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لے گی

ویب ڈیسک —  چین کے لیے امریکی پالیسیوں کے از سر نو جائزے کے لیے کانگریس کی ایک کمیٹی توقع ہے کہ اگلے ماہ کام شروع کر دے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان نے منگل کے روز چین پر ایک خصوصی سلیکٹ کمیٹی کی تشکیل سے متعلق ایک قرار داد 65 کے مقابلے میں 365 ووٹوں مزید پڑھیں

امریکہ: ایوی ایشن اتھارٹی کے کمپیوٹر سسٹم کی بندش, سینکڑوں پروازیں متاثر

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہوا بازی کی مرکزی اتھارٹی کے کمپیوٹر سسٹم کی بندش کے باعث سینکڑوں پروازیں مؤخر اور ملتوی ہوگئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی(ایف اے اے) نے تمام ایئر لائنز کو ہدایت جاری کی تھی کہ وہ امریکہ میں ایسٹرن ٹائم زون کے مزید پڑھیں

  امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کا  خطے میں سیمی کنڈکٹرز سمیت پیداوار بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنماوں نے میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کے اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط مزید پڑھیں

  امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کا  خطے میں سیمی کنڈکٹرز سمیت پیداوار بڑھانے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنماوں نے میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کے اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود دہشت گردوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان اور خطے میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی سے ہمیشہ کی طرح باخبر ہے اور ان سے نمٹنے کے لیے فضائی کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے پریس سیکریٹری ایئر فورس بریگیڈیر جنرل پیٹ رائیڈر مزید پڑھیں

نامور پاکستانی امریکی ڈاکٹرعنایت کاٹھیو امریکہ میں انتقال کرگئے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست پنسلوانيا کے شہر پٹسٹن سے تعلق رکھنے والے نامور ویٹرنری ڈاکٹر عنایت کاٹھیو پانچ روز قبل انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 69 برس تھی۔ مرحوم کے دوست طارق گیلانی نے منگل کی شام ‘وائس آف امریکہ’ کو بتایا ک ڈاکٹر کاٹھیو چند روز قبل پاکستان سے لوٹے تھے، تب مزید پڑھیں