امریکہ: اسپیکر پر کنٹرول سے متعلق سخت گیر ریپبلیکنزگروپ کے تجویز کردہ ضوابط ایوان سے منظور

ویب ڈیسک —  ریپبلکنز کے زیرقیادت امریکی ایوان نمائندگان نے پیر کو داخلی قوانین کا ایک ایسا پیکیج منظور کیا ہےجو دائیں بازو کے سخت موقف رکھنےوالےافراد کو ایوان کے نومنتخب ریپبلکن اسپیکر کیون میکارتھی پر زیادہ کنٹرول دیتاہے۔ قانون سازوں نے اس پیکیج کو 213 کے مقابلے میں 220 ووٹوں سے منظور کیا ۔ مزید پڑھیں

  امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں کا  میکسیکو سٹی میں سر براہی اجلاس

ویب ڈیسک —  کینیڈا ، میکسیکو اور امریکہ کے رہنما آج منگل کے روز میکسیکو سٹی میں ایک سر براہی اجلاس کررہے ہیں جس کے بارے میں وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ وہ ت خطے میں سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر مرکوز ہو گا ۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، میکسیکو کے صدر مزید پڑھیں

 امریکہ یوکرینی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی تربیت دے گا

ویب ڈیسک —  لگ بھگ 100 یوکرینی فوجی اگلے ہفتے امریکہ میں اوکلا ہوما کے فورٹ سل میں پیٹریاٹ میزائل ڈیفینس سسٹم کی ٹریننگ کےلیے آنا شروع ہو جائیں گے جس سے کیف کے لیے روس کی جانب سے میزائلوں کے مسلسل حملوں کے خلاف تحفظ حاصل کرنا جلد ممکن ہو جائے گا۔ یوکرین نےدرخواست مزید پڑھیں

بائیڈن کا دورہٴ میکسیکو: ایجنڈے پر امیگریشن اور تجارت شامل

ویب ڈیسک —  میکسیکوکے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور پیر کے روز میکسیکو سٹی میں اس علاقائی سربراہی کانفرنس سے قبل صدر بائیڈن کی میز بانی کررہے ہیں جس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو شامل ہوں گے ۔ ایجنڈے کے اہم موضوعات میں مائیگریشن ، آب و ہوا کی تبدیلی ، تجارت اور مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت

ویب ڈیسک —  سابق امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر اور نائب وزیر خارجہ جان نیگروپونٹے کی بیٹی کو میری لینڈ میں نشے کی حالت میں تکرار کے بعد ایک 24 سالہ شخص کو چاقو سے ہلاک کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔تاہم اس موت کو بلا ارادہ قتل قرار دیاگیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اخبار مزید پڑھیں

امریکہ میں انگلش کےعلاوہ کون سی زبانیں زیادہ بولی جاتی ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کو ثقافتوں کے ملاپ کا گہوارہ سمجھا جاتا ہے جو زبانوں کے تنوع میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہاں گزشتہ چار دہائیوں میں انگریزی کے علاوہ دوسری زبان بھی بولنے والے افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں 1980 کی دہائی کے دوران گھر پر مزید پڑھیں

 بائیڈن کا میکسیکو کو دورہ، ایجنڈے پر امیگریشن ،تجارت شامل

ویب ڈیسک —  میکسیکوکے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور پیر کے روز میکسیکو سٹی میں اس علاقائی سربراہی کانفرنس سے قبل صدر بائیڈن کی میز بانی کررہے ہیں جس میں کینڈا کے ویزر اعظم جسٹن ٹروڈو شامل ہوں گے ۔ ایجنڈے کے اہم موضوعات میں مائیگریشن ، آب و ہوا کی تبدیلی ، تجارت اور مزید پڑھیں

 بائیڈن کا میکسیکو کو دورہ، ایجنڈے پر امیگریشن ،تجارت شامل

ویب ڈیسک —  میکسیکوکے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور پیر کے روز میکسیکو سٹی میں اس علاقائی سربراہی کانفرنس سے قبل صدر بائیڈن کی میز بانی کررہے ہیں جس میں کینڈا کے ویزر اعظم جسٹن ٹروڈو شامل ہوں گے ۔ ایجنڈے کے اہم موضوعات میں مائیگریشن ، آب و ہوا کی تبدیلی ، تجارت اور مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں موسلادھار بارش اور بھاری برف باری متوقع

ویب ڈیسک —  موسمیات سے متعلق امریکہ کے قومی ادارے نیشنل ویدر سروس نے پیر کو کہا ہےکہ کیلی فورنیا کے کچھ علاقوں میں تیز بارش اور بھاری برف باری کا امکان ہے، جس کے لیے مقامی آبادی کو تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ یہ صورت حال اگلے دو روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

نئے اسپیکر کااگلا امتحا ن: ایوان کے قواعد وضوابط کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان کا اسپیکر بننے کے ایک طویل اور دشوار مرحلے کے بعد اب، ریپبلکن کیون میکارتھی کو ایک معمولی اکثریت کے ساتھ اپنے اگلے بڑے امتحان کا سامنا ہے: وہ ہے ایوان کا نظام چلانے کے لئے قواعد وضوابط کے ایک پیکج کو منظور کروانا۔ عام طور پرقوانین کے ایک سیٹ مزید پڑھیں