نئے اسپیکر کااگلا امتحا ن: ایوان کے قواعد وضوابط کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان کا اسپیکر بننے کے ایک طویل اور دشوار مرحلے کے بعد اب، ریپبلکن کیون میکارتھی کو ایک معمولی اکثریت کے ساتھ اپنے اگلے بڑے امتحان کا سامنا ہے: وہ ہے ایوان کا نظام چلانے کے لئے قواعد وضوابط کے ایک پیکج کو منظور کروانا۔ عام طور پرقوانین کے ایک سیٹ مزید پڑھیں

امریکی انٹیلیجنس کے سابق ڈائرکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت

ویب ڈیسک —  سابق امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر اور نائب وزیر خارجہ جان نیگروپونٹے کی بیٹی کو میری لینڈ میں نشے کی حالت میں تکرار کے بعد ایک 24 سالہ شخص کو چاقو سے ہلاک کرنے کا مجرم پایا گیا ہے۔تاہم اس موت کو بلا ارادہ قتل قرار دیاگیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اخبار مزید پڑھیں

امریکہ: ری پبلکن اُمیدوار میکارتھی بالآخر ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر منتخب

ویب ڈیسک —  ووٹنگ کے 15 راؤنڈز اور پانچ روز کی تگ و دو کے بعد ری پبلکن اُمیدوار کیون میکارتھی بالآخر امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ جمعے کو جب 14 ویں راؤنڈ کے باوجود بھی اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا تو اجلاس پیر تک ملتوی کرنے کی تحریک سامنے مزید پڑھیں

امریکہ: چھ سالہ بچے کی کلاس روم میں اسکول ٹیچر پر فائرنگ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ہوا ہے، جہاں پہلی کلاس کے ایک چھ سالہ بچے نے اپنی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس ‘ کے مطابق ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ نیوز کے پولیس اور اسکول حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکہ: ریپبلکن امیدوارمیکارتھی کے اسپیکر بننے کے امکانات روشن

ویب ڈیسک —  جمعےکے دن اسپیکر کے انتخاب میں کئی روز سے جاری تعطل کے بعد اس وقت ایک ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی جب کیون میکارتھی نے اپنے ایک درجن سے زیادہ ساتھیوں کی رائے تبدیل کر کے انہیں اپنی حمایت پر آمادہ کر لیا، اور چوتھے دن وہ فتح کے قریب نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں

چھ جنوری کےحملے کے دو سال بعد امریکہ کہاں کھڑا ہے ؟

ویب ڈیسک —  واشنگٹن کی ایک خاصیت ہے جو ایک طویل عرصے سے برقرار ہے اور وہ ہے ملک کے کسی سانحے کو یاد رکھنا اور اس پر اکٹھے ہونا۔ 11 ستمبر 2001 کو امریکہ پر دہشت گرد حملوں کے بعد ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کیپیٹل بلڈنگ کی سیڑھیوں پر اکٹھے کھڑے ہوئے اور مزید پڑھیں

امریکہ:ایوانِ نمائندگان کے اسپیکرکا انتخاب کیوں نہیں ہو پا رہا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے الیکشن میں تین روز کے دوران ووٹنگ کے 11 دور مکمل ہونے پر بھی ایوان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کیون میکارتھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ مبصرین کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کے بظاہر سادہ نظر آنے والے عمل میں پیدا ہونے مزید پڑھیں