ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میکسیکو سے بلا اجازت امریکہ داخل ہونے والے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وینزویلا، نکاراگوا، کیوبا اور ہیٹی سے ماہانہ 30 ہزار افراد کے لیے قانونی داخلے کا نیا راستہ بھی پیش کیا ہے۔ نئے اقدامات سے قانونی کراسنگ پوائنٹس مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ٹی ٹی پی کو افغان طالبان سے مدد مل رہی ہے۔ امریکی ماہر
No media source currently available
طالبان کو خواتین پر عائد پابندیاں نہ ہٹانے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ افغانستان میں غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے خواتین کو دی جانےوالی ملازمتوں پر طالبان کی پابندی کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے اور اس بارے میں ایسی پالیسیوں پر غور کررہا ہے جو جلد ہی سامنے آسکتی ہیں ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے دنیا بھر میں خواتین مزید پڑھیں
امریکہ پہنچنے والے یوکرینی پناہ گزینوں کی مدد کی کوششیں
No media source currently available
طالبان اپنی سرزمین امریکہ اور پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں: محکمۂ خارجہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفاد میں ہے کہ طالبان اپنے وعدے پورے کریں اور داعش، تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروہ خطے کی سکیورٹی اور سلامتی کو نقصان نہ پہنچائیں۔ بدھ کے روز واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
امریکہ کی میکسیکو سرحد پر مہاجرین کی بڑی تعداد؛ بائیڈن بطور صدر پہلا دورہ کریں گے
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے سلسلے میں امریکہ-میکسیکو سرحد کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں – عہدہ سنبھالنے کے بعد اس سرحد کا ان کا یہ پہلا دورہ ہ ہوگا جہاں پناہ گزین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ریاست مزید پڑھیں
کینیڈا: چار لاکھ 37 ہزار تارکین وطن کو مستقل سکونت دینے کا نیا ریکارڈ
ویب ڈیسک — گزشتہ برس کینیڈا نے 4لاکھ37 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں مستقل سکونت فراہم کر کے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اور یہ بات خود کینیڈا کی حکومت نے منگل کے روز بتائی جبکہ کینیڈا، لیبر مارکیٹ بہتر بنانے کے لیے امیگریشن کا عمل تیز کر رہا ہے۔ تاریخ مزید پڑھیں
بائیڈن جاپان کے وزیرِ اعظم کیشیدا سے13 جنوری کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن 13 جنوری کو جاپان کے وزیر اعظم فیومیو کیشیدا کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے اور شمالی کوریا، یوکرین، تائیوان کے ساتھ چین کی کشیدگی اور آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل خطے پر تبادلہ خیال کے لئے بات چیت کریں مزید پڑھیں
امریکہ دنیا بھر میں خواتین کے معاشی تحفظ کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — امریکہ دنیا بھر میں صنفی مساوات ختم کر کے خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دلانے، بالخصوص عورتوں کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں واشنگٹن میں محکمہ خارجہ میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین مزید پڑھیں
امریکہ میں پہلی بار ٹرانسجینڈر کی سزائے موت پر عمل درآمد
ویب ڈیسک — امریکہ میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر پہلی مرتبہ کسی ٹرانسجینڈر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ریاست میسوری میں منگل کو 49 سالہ ٹرانسجینڈر ایمبر میکلالن کو زہر کا انجیکشن لگا کر ان کی زندگی کا خاتمہ کیا مزید پڑھیں