امریکہ: ہاؤس کمیٹی کا بائیڈن دستایزات کیس میں وائٹ ہاؤس سے وزیٹرز کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  ایون میں نئے بااختیار ریپبلکنز نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسی ساری خفیہ دستاویزات جن کا صدر جو بائیڈن کے گھر اور سابق دفتر کی تلاشی میں ا انکشاف ہوا ہے اور ان کی ڈیلاویئر کی رہائش گاہ سے جومزید ریکارڈز ملے ہیں، ان سے متعلق مزید پڑھیں

امریکیوں کو مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی میراث پر توجہ دینی چاہیئے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کے موقع پر اتوار کو امریکہ کے فریڈم چرچ میں ایک خطاب کیا جو عہدے پر موجود کسی صدر کا اس چرچ میں پہلا خطاب تھا۔ صدر نے اس تاریخی خطاب میں کہا کہ جمہوریت ایک اہم موڑ پر ہے اور یہ مزید پڑھیں

کیلی فورنیا:  تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے 

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا میں حکام نے پیر کے روز ان تباہ کن بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے شروع کیے جن میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوئے، درجنوں مکانات بہہ گئے اور ہزاروں لوگوں کا اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ مزید پڑھیں

امریکہ:حقوق کے علمبردار مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی تقریبات شروع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں شہری حقوق اور نسلی مساوات کے لیے جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز جمعے سے ہوگیا ہے۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 15 جنوری 1929 کو پیدا ہوئے تھے لیکن اُن کی یاد میں ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کو امریکہ میں مزید پڑھیں

بائیڈن کیشیدا سربراہی اجلاس چین اور روس  کے مقابلے پر مرکوز

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نےجمعے کو جاپان کے وزیر اعظم فیومو کشیدا کا وائٹ ہاوس میں خیرمقدم کیا ۔ کیشیدا امریکہ کے ایک ایسےدورے پر ہیں جو امریکہ اور جاپان کے درمیان مضبوط تر اسٹریٹیجک تعلقات اور علاقائی سلامتی کے خطرات کے دوران ، خاص طور پر چین کی جانب سے اور مزید پڑھیں

پنجاب اور کیلی فورنیا کے درمیان  ‘سسٹر پروونس ‘ معاہدے پر دستخط

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کو’سسٹر پروونس’ بنانے کے معاہدے پر اس ہفتے ریاستی دارالحکومت سیکرامینٹو ، کیلی فورنیا میں باقاعدہ دستخط کیے گئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق کیلی فورنیا اور پنجاب کے درمیان ‘سسٹر پروونس ‘ کا معاہدہ باہمی تجارت ، تعلیمی، ماحولیاتی اور مزید پڑھیں

امریکہ کی نئی سرحدی پالیسی پناہ گزینوں سے متعلق قانون کو متاثر کرتی ہےَ: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق اعلی ترین عہدےدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حکومت کے نئے سرحدی اقدامات سے لوگوں کے پناہ کی تلاش کے بنیادی حقوق کو خطرہ لاحق ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ہائی کمشنر وولکر ترک نے کہا ہے کہ انہیں ڈر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی بائیڈن کے گھر سے کلاسیفائڈ دستاویزات ملنے کی تصدیق

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے جمعرات کے روز تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے ریاست ڈیلاوئیر میں ولمگٹن میں واقع گھر کے گیراج سے ان کے نائب صدارت کے دور سے تعلق رکھنے والی کلاسیفائڈ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی تھی کہ حساس نوعیت کی مزید پڑھیں

 چینی فوجی خطرات: امریکہ اور جاپان اتحاد کو مزید گہرا کر رہے ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ اور جاپان مشرقی بحیرہ چین اور تائیوان کے ارد گرد چینی فوجی خطرات کو روکنے کے لیے اقدامات کا خاکہ پیش کریں گے جس میں اوکی ناوا میں قائم امریکی میرین کور کے یونٹوں کو دوبارہ منظم کرنے کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع مزید پڑھیں