کیلی فورنیا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات میں سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فائرنگ کے واقعات پیر کو سان فرانسسکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں مشروم فارم اور ٹرکنگ فرم میں پیش آئے۔ سان میٹیو مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات: ایف بی آئی کی بائیڈن کے گھر کی تلاشی، سابق نائب صدر پینس کی رہائش گاہ سے بھی کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے صدر بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی ایف بی آئی کی جانب سے تلاشی کے بعد مزید خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر بڑھتی ہوئی تنقید کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ حکام کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان آئن سیمز نے یہ بات مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک؛ حملہ آور نے خود کشی کر لی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جب کہ مسلح حملہ آور نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ میں 11 افراد ہلاک؛ حملہ آور نے کی خود کشی کر لی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ میں اقتل ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ مسلح حملہ آور نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس اینجلس مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات، سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فائرنگ کے واقعات پیر کو سان فرانسسکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں مشروم فارم اور ٹرکنگ فرم میں پیش آئے۔ سان میٹیو مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کا زیمبیا کا دورہ، صحت کے شعبے میں تعاون کے عزم کا اظہار

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اپنے افریقہ کے دورے کے دوسرے مرحلے پر زیمبیا میں ہیں، اس دورے کا مقصد امریکی سرمایہ کاری اور تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ زیمبیا ایک ایسا ملک ہے جس پر بظاہر چینی سرمائے کا اثر و رسوخ نمایاں ہے۔ زیمبیا کے دارالحکومت کا بین الاقوامی ائیر مزید پڑھیں

کلاسیفائیڈ دستاویزات: ڈیموکریٹک قانون سازوں کی بائیڈن پر تنقید

ویب ڈیسک —  متعدد ڈیموکریٹک قانون سازوں نے خفیہ دستاویزات کی تازہ ترین دریافت کے بعد صدر جو بائیڈن کے کلاسیفائیڈ مواد سے صحیح طور پر ؑعہدہ برآ نہ ہونے پر تنقید کی ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سینئر ڈیموکریٹس نے انکشافات کےاس سلسلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں 10 افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور کی خود کشی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے مسلح شخص نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں چین کے سال نو کے جشن میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہفتے کو فائرنگ کے واقعے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’کے مطابق فائرنگ کے وقت لوگ چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر جشن میں شریک تھے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف ڈپارٹمنٹ سے مزید پڑھیں

امریکہ کا روس کے نجی ملٹری گروپ ‘ویگنر’ کو جرائم پیشہ قرار دینے کا اعلان

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کے حمایت یافتہ نجی ملٹری گروپ ‘ویگنر’ کو جرائم پیشہ قرار دینے کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ میں اس کے اثاثے منجمد اور کاروباری لین دین پر پابندی لگا دی ہے۔ جمعے کو وائس آف امریکہ کی پیٹسی ودا کوسوارا کو دیے گئے خصوصی مزید پڑھیں