ویب ڈیسک — امریکہ نے طالبان حکمرانوں پر دباو ڈالنےکےلیے کہ وہ مذہب کے نام پر ملک کی خواتین کو عوامی زندگی سے باہر نہ کریں۔ مسلم اکثریتی ممالک سے بات چیت کا آغاز کیا ہے ۔ افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے امریکی خصوصی ایلچی رینا امیری نے بدھ کو واشنگٹن میں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ کے پاکستان میں سفیر کے طور پر ڈانلڈ بلوم کی تقرری کی توثیق، توجہ کن امور پر ہوگی؟
ویب ڈیسک — امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں خارجہ امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ خوش آئند ہے کہ پاکستان میں اب امریکہ کا سفیر موجود ہوگا لیکن اس سے پاک امریکہ تعلقات میں خاطر خواہ تبدیلی رونما ہوتی نظر نہیں آ رہی، مستقبل میں بھی امریکہ کے لیے پاکستان کے مزید پڑھیں
امریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلان
امریکہ کے سابق فوجی اہلکار میتھیو پارکر نے جب سنا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے تو ان کے ذہن میں یوکرین کے وہ فوجی آئے جنہوں نے عراق کی جنگ میں ان کا ساتھ دیا تھا۔ انہوں نے تب ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ یوکرین کے شہریوں کو ان مزید پڑھیں
یوکرین کو امریکہ کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی فوجی اور انسانی امداد ملنے کا امکان
واشنگٹن — امریکی کانگریس نے روسی جارحیت کے باعث اپنی بقا کی جنگ لڑنے والے یوکرین کو فوجی اور انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ اعلان یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کی ہفتے کو امریکی قانون سازوں کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کا مزید پڑھیں
یوکرین کو امریکہ کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی فوجی اور انسانی امداد ملنے کا امکان
ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ساتھی ڈیموکریٹس کو اتوار کی شام لکھے گئے خط میں کہا کہ کانگریس اس ہفتے اس ہنگامی امداد کی حکومتی فنڈنگ کی قانون سازی کے ساتھ منظور کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
امریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلان
امریکہ میں قائم یوکرین کے سفارت خانے نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اب تک تین ہزار امریکی رضاکاروں نے ان کے ملک کی جانب سے مدد کی اپیل کا جواب دیا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سے ممالک سے، جن میں سابق سوویت ممالک جارجیا اور بیلاروس بھی شامل ہیں، رضاکاروں نے مزید پڑھیں
امریکہ کے پاکستان میں سفیر کے طور پر ڈانلڈ بلوم کی تقرری کی توثیق، توجہ کن امور پر ہوگی؟
’اگر پاکستان افغانستان میں موجود داعش خراسان اور القاعدہ کی جانب سے خطرے کو کم کرنے میں امریکہ کی مدد کرتا ہے تو کاؤنٹر ٹیررازم میں دونوں ممالک میں تعاون ہوتا نظر آتا ہے’‘
خواتین سے متعلق طالبان کے نظریات کی تبدیلی کےلیے مسلم ممالک سے مدد کی کوشش
افغانستان کے قریبی پڑوسیوں بشمول پاکستان اور ایران، نیز علاقائی ممالک ، سب ہی نے طالبان کو خبردار کیا ہےکہ جب تک وہ بین الااقوامی توقعات پر پورا نہیں اترتے، ان کےملک کی معاشی اور انسانی مشکلات میں اضافہ ہی ہوتارہے گا
‘روس یوکرین جنگ یورپ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے’
یوکرین کےاہم شہروں پر روسی افواج کے حملے بڑھ رہے ہیں اور یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر روس نے قبضہ کر لیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر ایمبسڈر جان بولٹن سے جاننے کی کوشش کی کہ روس اور یوکرین مزید پڑھیں
چڑیا گھر: نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو بچانے کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 10 ہزار سے زائد چڑیا گھر ہیں جہاں طرح طرح کے لاکھوں جانور اور پرندے موجود ہیں۔ اب مغرب میں انہیں نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے بارے میں سیکھنے اور ان کے تحفظ کی کوششوں کے مراکز کے طور پر دیکھا جانے مزید پڑھیں