امریکی صدر جو بائیڈن آج کانگرس سے اپنا پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے۔ اس سالانہ خطاب میں توجہ ملک کو درپیش داخلی چینلجز پر مرکوز ہوتی ہے مگر آج کی تقریر ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب روس یوکرین پر حملہ ایک بڑا عالمی مسئلہ بن گیا ہے اور امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
صدر بائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کیا اہم ہو گا؟
روس کا یوکرین پر حملہ ، کووڈ اور معیشت وہ موضوعات ہیں جن پر توقع ہے کہ صدر بائیڈن کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں زیادہ توجہ دیں گے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔
‘وزیراعظم عمران خان کا دورۂ روس تنقیدی نظروں سے دیکھا جائے گا’
No media source currently available
پاکستان کو یوکرین پر اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا ہے، امریکی محکمۂ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کی نئی کارروائیوں سےمتعلق اپنے مؤقف سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے اور ہر ذمہ دار ملک کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے یوکرین سےمتعلق ارادوں یا جو کچھ ان کے ذہن میں مزید پڑھیں
امریکہ: ہوا سے بجلی بنانے کے وسیع منصوبے سے ماہی گیر پریشان
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو وسعت دے رہی ہے لیکن ماہی گیروں کی جانب سے ‘ونڈ فارمنگ’ پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کیا بظاہر ماحول دوست سمجھے جانے والے اس اقدام سے مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزامات: امریکہ کا 12 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
اقوامِ متحدہ میں امریکی مشن کی ترجمان اولیویا ڈالٹن کے مطابق اقوامِ متحدہ میں روس کے مستقل مشن میں شامل 12 انٹیلی جنس اہل کار جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہو کر امریکہ میں رہائش کے استحقاق کا غلط استعمال کر رہے تھے۔
بائیڈن کا پہلا ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب، تیاریاں جاری
امریکی صدر ایسے موقع پر ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ خطاب کر رہے ہیں جب انہیں مقامی و عالمی سطح پر کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن اپنے خطاب میں روس کے یوکرین پر حملے اور عالمی سطح پر اس کے اثرات پر بات کریں گے۔
موسیقی کے ساتھ پیش کیے جانے والے ڈیجیٹل فن پارے
No media source currently available
روس کو یوکرین پر”بلاجواز حملے” کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے عوام پر”بلا اشتعال اور بلاجواز” لڑائی مسلط کی ہے۔ ایک بیان میں، بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر پوٹن نے”سوچے سمجھے عزائم کے تحت لڑائی کا آغاز کیا ہے”، جس کے نتیجے میں بیشمار انسانی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں مزید پڑھیں
یوکرین پر حملہ : بائیڈن کا روس پر مزید پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان یہ کہتے ہوئے کیا کہ "صدر ولادیمیر پوٹن نے جنگ کے راستے کا انتخاب کیا ہے اور ان کے ملک کو پوٹن کے فیصلے کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے ۔ ”یہ پابندیاں روس کی جانب سے یوکرین پر مزید پڑھیں