امریکہ: سپریم کورٹ کےجج کے لیے پہلی بار سیاہ فام خاتون نامزد

کیتانجی عدالت کی دوسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں اس وقت دوسرے سیاہ فام جج جسٹس کلیرنس ٹومس  ہیں، جو کنزرویٹو ہیں؛ اوراب تک کی  تاریخ میں وہ تیسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ وہ  83 برس کےلیبرل جسٹس اسٹیفن برائر کی جگہ لیں گی، جو اپنی میعاد مکمل کرنے کے بعد اس مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کا حملہ: چین کا محتاط رد عمل

پریس بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی صحافیوں کی اس بات سے اختلاف کیا آیا روسی فوجی کارروائی کو حملہ کہا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ”حملے کی تعریف کے بارے میں میرے خیال میں ہمیں یوکرین کی موجودہ صورتحال کے پس منظر کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے”

امریکہ: بغیر ڈرائیور کے چلنے والی شٹل

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں کب عام ہوں گی اس بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک ایسی شٹل چلائی جا رہی ہے جو نیم خودکار ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

چین پر انحصار کم کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کیا اقدامات اٹھا رہی ہے؟

دنیا میں کم یاب اور قیمتی معدنیات کی بیشتر مارکیٹوں کو چین کنٹرول کرتا ہے۔ حال ہی میں امریکی صدر نے کچھ ایسے اقدامات کا اعلان کیا ہے جس سے چین پر انحصار کم کرنے میں مدد مل سکے گی۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔

تنقید کے بعد ٹرمپ کے ‘چائنا انیشی ایٹو’ کا نام ترک کر دیاگیا

یہ فیصلہ ان الزامات پر ایک ماہ تک جاری رہنے والے جائزے  کے بعد کیا گیا کہ پروگرام نے تعلیمی تعاون پر منفی اثر ڈالا ہے،  اور اس سے ایشیائی نسل کے لوگوں کے خلاف تعصب کے رویے  میں اضافہ  ہوا ہے

پوٹن کو جارحیت کےسنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ صدر پوٹن نے مسئلے کو سفارتی طور پر حل کرنے کے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ امریکہ کے صدر نے کہا کہ ہم کئی ہفتوں سے متبنہہ کر رہے تھے کہ حملہ ہونے والا ہے اور اب ہم بتا رہے ہیں کہ یہ تنازعہ وسعت مزید پڑھیں

روس کو یوکرین پر”بلاجواز حملے” کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن

صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ”اس حملے کا ذمہ دار صرف و صرف روس  ہے، جس لڑائی کے نتیجے میں  ہلاکتیں واقع ہوں گی اور تباہی آئے گی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اور پارٹنرز متحد ہو کر فیصلہ کن طریقے سے اس جارحیت کا جواب دیں گے۔ دنیا روس کو جوابدہ قرار دے گی”

موسیقی کے ساتھ پیش کیے جانے والے ڈیجیٹل فن پارے

آپ نے عام طور پر کینوس پر بنے فن پاروں کی نمائش تو دیکھی ہی ہو گی لیکن امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ‘آرٹیک ہاؤس’ میں ایک ایسی ڈیجیٹل فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں کمپیوٹر سے تیار کی جانے والی پینٹگنز کو بڑی ڈیجیٹل اسکرینز پر آواز کے مزید پڑھیں

پاکستان کو  یوکرین پر اپنے موقف سے آگاہ کردیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کی نئی کارروائیوں سےمتعلق اپنے موقف سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے اور ہر ذمہ دار ملک کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے یوکرین سےمتعلق ارادوں یا جو کچھ ان کے ذہن میں مزید پڑھیں