کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کوویڈ نأنٹین کی پابندیوں کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں کےاحتجاج اور دھرنے کےخلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کا امکان نظر آرہا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جمعرات کی صبح دارالحکومت اٹاوا کے مرکز میں پہنچ گئی ہے۔ تاہم، پولیس ابھی تک احتجاج عملی طور پر روکنے کی کوشش نہیں مزید پڑھیں

آئس ہاکی روایتی ہاکی سے مختلف کیوں ہے؟

آئس ہاکی دیکھنے میں تو ایک آسان کھیل نظر آتا ہے۔ لیک یہ بہت تیز رفتار کھیل ہے۔ یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے اور اس میں کیا جاننا ضروری ہوتا ہے؟ بتا رہے ہیں عبدالعزیز خان اس رپورٹ میں۔

کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کی صبح پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ہماری معیشت اور تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کے لیے اورعوامی تحفظ کے لیے ایک خطرہ بن گئی ہیں

امریکیوں کی اکثریت میں اومیکرون کے خلاف مدافعت پیدا ہو چکی ہے: رپورٹ

جانز ہاپکنزیونیورسٹی بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنس دانوں کا اندازہ ہے لہ اومیکرون کی اس لہر کے خاتمے تک امریکہ میں ہر  چار میں سے تین افراد ضرور متاثر ہوں گے۔

پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: امریکی عہدے دار

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندۂ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس (یو مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: امریکی عہدے دار

تھامس ویسٹ نے افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہنے کے ساتھ ساتھ یہ گلہ بھی کیا کہ اسلام آباد اکثر اوقات امریکہ کی تجاویز کو نظرانداز کر دیتا ہے۔

افغانستان میں داعش اور القاعدہ اپنا اثربڑھانے میں مصروف ہیں، رپورٹ

واشنگٹن —  واشنگٹن میں بعض عہدیداروں کی جانب سے ان خدشات کے اظہار کے باوجود کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، امریکی محکمہ دفاع اور انٹیلی جنس کے حالیہ جائزے بتاتے ہیں کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپ افغانستان کو مغربی ممالک کے خلاف استعمال کرنے کے لیےکسی مزید پڑھیں

نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ

قدیم اور نادر اشیا جمع کرنا اکثر افراد کا مشغلہ ہوتا ہے اور آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی شخص سے ملوا رہے ہیں جنہیں نایاب بلب جمع کرنے کا شوق ہے۔ امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے اس شہری کے پاس بلب ایجاد ہونے کے دور کے وقت کے بھی بلب ہیں۔ امریکی مزید پڑھیں