افغانستان کے منجمد اثاثوں کی تقسیم کا امریکی فیصلہ: افغان عوام میں غصہ اور نا اُمیدی

افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کے امریکی اعلان پر افغان عوام اور رہنماؤں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔ اس فیصلے پر امریکہ میں بھی مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ لیکن افغان عوام اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ جانیے اس مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی تنظیم

ویلنٹائن ڈے کو عام طور پر نوجوان زیادہ جوش و خروش سے مناتے ہیں اور اس دن چاکلیٹ، پھول اور کارڈز کے ذریعے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن نیویارک کی ایک تنظیم ویلنٹائن ڈے پر ان بزرگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہی ہے جو گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ انشومن مزید پڑھیں

قیدیوں کی ٹیلیفون کالیں سننے والے مصنوعی ذہانت کےنظام پر پابندی لگانے کا مطالبہ

آٹھ ریاستوں کی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قید خانوں اور جیل کے حکام ‘ویرس’ نامی نگرانی کرنے والا سافٹ ویر استعمال کرتے رہے ہیں، جس کے ذریعے قیدیوں کی فون کالز کو مانیٹر کیا جاتا ہے

‘پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے’

افغانستان کی امداد کے لیےامریکی کانگریس میں سماعت ORIGINAL INTRO بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے صدر اور سی ای او ڈیوڈ ملی بینڈ نے امریکی کانگرس کی ایک سماعت میں قانون سازوں کو بتایا کہ ” چھ ماہ پہلے افغانستان ایک غریب ملک تھا، ایک بہت غریب ملک۔ آج افغانستان ایک فاقہ کش ملک ہے۔ مزید پڑھیں

‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’

NOTE: Headline and Intro Provided by the Reporter. Fuwad ‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’ ORIGINAL INTRO بچوں کو کہانی سنانے کی تاریخ تو یقیناً انتہائی قدیم ہے۔ اگرچہ ادبی دنیا کے بے شمار قلم کار ناول اور افسانے تو لکھتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے بچوں کے لیے کچھ مزید پڑھیں

‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’

بچوں کو کہانی سنانے کی تاریخ تو یقیناً انتہائی قدیم ہے۔ اگرچہ ادبی دنیا کے بے شمار قلم کار ناول اور افسانے تو لکھتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے بچوں کے لیے کچھ لکھنے کی تو کم ہی نام سامنے آتے ہیں۔ ملیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون حنا خان سے جو بچوں کے لیے مزید پڑھیں

‘پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے’

بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ قبل تک افغانستان دنیا کا غریب ملک تھا۔ لیکن اب وہاں غربت کا یہ عالم ہے کہ لوگ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے اعضا فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے افغانستان مزید پڑھیں

بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے دو حصوں میں تقسیم کر دیے

وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ یہ صدارتی حکمنامہ افغانستان کے عوام تک فنڈ کی ترسیل کے لیے ایک راستہ فراہم کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے اور اس سے یہ رقوم ، بیان کے مطابق، ”طالبان کے بد نیت عناصر کے ہاتھوں سے بھی دور رکھی جائیں گی”

امریکہ: کرونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں 30 فی صد  اضافہ

ایف بی آئی کی  جانب سے ہتھیاروں کی خرید سے متعلق کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 2020 کے ابتدائی عرصے میں جب عالمگیر وبا کووڈ۔19 زور پکڑ رہی تھی، ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو گیا تھا۔

ترکی: ریگولیٹرز کا وی او اے سمیت تین بین الاقوامی اداروں پر لائسنس لینےکے لیے دباؤ

ویب ڈیسک —  ترکی میں میڈیا ریگولیٹر ادارے نے وائس آف امریکہ سمیت تین بین الاقوامی براڈکاسٹرز کو فوری نوعیت کا نوٹس بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تین دن کے اندر اندر براڈکاسٹ لائسنس حاصل کریں وگرنہ ان کو بلاک کر دیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایزل ساہنکایا مزید پڑھیں