شکاگو آٹو شو میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کا راج

امریکہ کے شہر شکاگو میں آٹو شو کا انعقاد ہوا جس میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کے نت نئے ماڈلز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ نمائش میں ان گاڑیوں کو بھی پیش کیا گیا جو جلد مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ شکاگو آٹو شو 2022 سے متعلق مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ‘پریزیڈینٹس ڈے’ کیوں مناتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو ممتاز رہنماؤں سابق صدر جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے پریزیڈنٹس ڈے یعنی یومِ صدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ واشنگٹن اور لنکن دونوں صدور نے اپنے اپنے اقتدار کے دوران مشکل مزید پڑھیں

امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ‘پریزیڈینٹس ڈے’ کیوں مناتے ہیں؟

ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو امریکہ بھر میں چھٹی ہوتی ہےاور اس دن کو  تمام امریکی صدور کی سالگرہ اور زندگیوں کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پردارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور پورے ملک میں عوامی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

تھیراپی کی مدد سے ذہنی صحت کی بحالی کی کوشش

امریکی ادارہ ‘بلیک اسپیس’ کمیونٹیز کو غیر رسمی انداز میں گروپ تھیراپی فراہم کر رہا ہے تاکہ ان لوگوں کی عمومی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کی جا سکے اور ان کی زندگی کے مخصوص مسائل پر بات جیت کی جا سکے۔ ریاست وسکونسن میں ہونے والے اس تھیراپی سیشن کے بارے میں مزید پڑھیں

فلوریڈا میں ساحل پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ہیلی کاپٹر سمندرمیں ساحل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے شہر میامی میں محوِ پرواز ہیلی کاپٹر میں تین مسافر سوار تھے۔ حادثے میں مزید پڑھیں

یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے: صدر بائیڈن

جمعے کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہماری پاس وہ وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر چکا ہے۔

امریکہ میں سابقہ افغان حکومت کےنمائندہ سفارتکاروں کا مستقبل کیا ہوگا؟

نائب سفیر کے فرائض انجام دینے والے سابقہ حکومت کے نمائندے نےکہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ سفارتخانہ بند ہونے کی صورت میں سفارتکاروں کے پاس 30 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں اپنا سفارتی اسٹیٹس ختم کر دیں۔ اس کے بعد ان کے پاس مزید 20 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ مزید پڑھیں