‘وزیراعظم عمران خان کا دورۂ روس تنقیدی نظروں سے دیکھا جائے گا’

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں۔ عمران خان کے دورۂ ماسکو کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس دورے کو تجزیہ کار کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ جانیے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔

یوکرین میں کارروائیاں ‘حملے کا آغاز’ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ‘حملے کا آغاز’ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کے ایگزیکٹو آرڈرمیں کیا ہے؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین سے متعلق روس کے حالیہ اقدامات کے بعد ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے اور روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے ماسکو کے اعلان کو یوکرین کی خود مختاری پر حملہ قرار دیتا ہے۔ اس بارے میں مزید پڑھیں

امریکہ: ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملازمت کے یکساں مواقع پیدا کرنے کی کوشش

ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک عرصے سے تیکنیکی کاموں کے لیے زیادہ تر مردوں کو ملازمتیں دی جاتی رہی ہیں۔ تاہم امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سئیٹل میں ایک غیر منافع بخش تنظیم اب اس رویے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسا کس طرح کیا جا رہا ہے؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔

یوکرین میں کارروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ’ حملے کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کے روز کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

یوکرین میں کارروائیاں ‘حملے کا آغاز’ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان

امریکی صدر نے یہ اقدام یورپی یونین کے 27 راہنماوں کی تائید میں اٹھایا جنہوں نے منگل کے روز روس کے عہدیداروں کو یوکرین سے متعلق اقدامات پر ہدف بنانے والی ابتدائی پابندیوں پر متفقہ طور پر اتفاق کیا تھا۔ جرمنی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ نارڈ سٹریم ٹو نامی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹرتھ سوشل’ لانچ کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھتے ہوئے اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹرتھ سوشل’متعارف کرا دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو گزشتہ برس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعلان مختلف سوشل میڈیا مزید پڑھیں