عالمی حالات

آغا سید روح اللہ مہدی کا ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام مکتوب ،آرٹیکل 370 پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

آغا سید روح اللہ مہدی کا ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام مکتوب ،آرٹیکل 370 پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

’اگر آرٹیکل 370 کی بحالی کا وعدہ پورا نہیں کرنا تھا تو منشور میں اسے شامل کیوں کیا؟‘ سرینگر/نیشنل کانفرنس کے رکنِ پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی نے پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حالیہ بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے آرٹیکل 370، جموں مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی ؐپر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

وزیر اعظم مودی نے رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد دی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ یہ ۔تہوار تمام شہریوں کی زندگیوں میں خوشی، خوشحالی اور کامیابی لائے۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے رکشا بندھن مزید پڑھیں

پاکستان

پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی

پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے ایک دن قبل فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول و ڈیزل کے نرخ بھی بڑھنے کا امکان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول و ڈیزل کے نرخ بھی بڑھنے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت میں 0.23 ڈالر یا 0.26 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 87.06 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اے آئی سائبر حملے ناکام بنانے کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کا مطالبہ

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے ممکنہ سائبر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے دفاعی اقامات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنیوں میں اوپن اے آئی، اینتھروپک، مائیکروسافٹ، الفابیٹ اور ایمازون شامل ہیں، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کیے جانے مزید پڑھیں