پاکستان کے خلاف سازش کس نے کی؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کے خلاف سازش ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال کی بربادی کی ذمہ داری 4 ہفتے کی نئی حکومت پر ڈالی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

31مئی کو کیا ہونے والا ہے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کے لیے یہ لوگ کیا اصلاحات چاہتے ہیں ؟ کیا یہ اصلاحات چاہتے ہیں کہ ایف آئی کے کیسز ختم ہو جائیں۔ مزید پڑھیں

آصف زرادی کون سی گیم کھیل رہے ہیں

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے لیے گڑھا کھود رہے ہیں۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منحرف اراکین نے وفاداری تبدیل کی اور وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو مزید پڑھیں

مانجھند ٹریفک حادثے میں جاں بحق 15 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گذشتہ روز مانجھند انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئی ہے۔گذشتہ روز ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم سمیت علائقے کے معززین سیاسی سماجی شخصات نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی کس نے دی ؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پر حملوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں پالیسی مزید پڑھیں

اہم شخصیات کو نظربند کرنے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت مخالف تحریک پر اہم شخصیات کو نظربند کرنے پر غور شروع کر دیا گیا۔حکومت نے پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک پر جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ دھرنوں، لانگ مارچ اور خونی مارچ کی باتوں پر حکومت نے اہم شخصیات کو نظر بند کرنے مزید پڑھیں

انتخابات کب ہوں گے؟ خواجہ آصف نے بتادیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہوسکتا ہے نومبر سے پہلے انتخابات کروا دیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خود ہی اعلان مزید پڑھیں

ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں، آج ہیٹ ویو کا خدشہ

شدید گرمی نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، کئی علاقوں میں آج ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے بالائی اور وسطی سندھ کے علاوہ پنجاب کے بالائی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں اور بلوچستان میں گرمی کی شدت معمول سے زائد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے حق کے لئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے روکنے پرسپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا.شیخ رشید نے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ اگر ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں ووٹ کے حق سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، اوورسیزپاکستانیوں کےپیسوں سے ملک چل رہا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مزید پڑھیں