پشاور کے علاقے سربند میں فائرنگ کرکے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد قتل کردیے گئے ہیں۔ مصالحہ کے کاروبار سے وابستہ ان دونوں افراد کو موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر سلجیت مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
تعلیمی اداروں میں بچوں کو ہیٹ اسٹروکس سے بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ اسٹروک پر تعلیمی اداروں کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ یہ ایڈوائزری ہیٹ/ سن اسٹروک کی روک تھام کیلئے بروقت مناسب اقدامات کے لئے متعلقہ تعلیمی اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا حکومت ، عوام کی زندگیوں کو تحفظ دینے بیماریوں سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں
عمران خان ایک اور کرکٹر راشد لطیف کی سیاست میں انٹری
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے اپنے ایک انٹرویو میں سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں اور ابھی مزید پڑھیں
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز
ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کو طلب کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ، ڈومیسٹک کرکٹ اور کاؤنٹی چیمپئین شپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بلوایا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سےپچیس کھلاڑیوں پر مشتمل دو مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں،عامر خان نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ انہیں 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، انہوں نےاپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر یہ اداکیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے ٹویٹ میں اپنے کیرئیر کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔عامر خان نے باکسنگ کیرئیر میں 34 فائٹس جیتیں اور 6 مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا،4افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا بے قابو ہوگئی جس کے باعث روزانہ 40 سے 50 نئے مریض رپورٹ ہورہے ہیں جب کہ ہیضے سے اب تک 4 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضے کی وباء پھوٹنے کے بعد صورتحال مزید گھمبیر ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں
کراچی میں کوسٹ گارڈز کی گاڑی پر حملہ دھماکے سے متعدد زخمی
کراچی کے علاقے صدر داود پوتہ روڈ پر مبینہ دھماکہ ہوا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب ہوا۔دھماکے کے نتیجہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
دو ہفتوں کے مہمان کیا کرسکتے ہیں
سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ اب تو عدالتی کمیشن بنانا ضروری ہے کہ بلاول نے کس کس سے ملاقات کی، بلاول بھٹو تو خود بیرونی سازش کے تحت وزیرخارجہ بنےہیں تو وہ بھی مجرم ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایوان میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھونگ مندر حملہ کیس کا فیصلہ سنا
رحیم یار خان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھونگ مندر کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے بھونگ مندر کیس میں توڑ پھوڑ اور حملے میں جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو 5,5سال قید، 4،4لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی جبکہ 62 ملزمان کو شک کافائدہ دے کر بری کردیا گیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں
عمران خان کے وزیر اور ایم پی ایز بھی لوٹ مار میں مصروف رہے ؟
تحریک انصاف کے 15 مئی جلسہ سے قبل حیران کن انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے تین ایم پی ایز لطیف نذر گجر، شکیل شاہد اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو نے 27 مارچ جلسہ کیلئے ڈی سی علی شہزاد سے درجن سے زائد اے سی بسوں کا نذرانہ مزید پڑھیں