گنداواہ بس اسٹاپ پر الخیر کلینک میں آتشزدگی

ارشاد لاشاری گنداواہ بس اسٹاپ پر الخیر کلینک میں آتشزدگی کی واقعہ سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیاہے تفصیلات کے مطابق گنداواہ میں ایک نجی الخیر کلینگ میں آتشزدگی نامعلوم افراد کی جانب سے تالہ کھول کر آگ لگائی گئی۔ کلینک کے مالک اسماعیل لاشاری نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ گزشتہ شب نامعلوم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ،تعلیمی ادارے بند ،امتحانات ملتوی

کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے بند کرکے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، سول سکرٹریٹ کی اور دیگر دفاتر کے حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے، ینگ ڈاکٹرزنے احتجاج موخر کردیا۔ کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے آج 17 اور کل مزید پڑھیں

ہم کب بدلیں گے؟

تحریر : محمد امنان ماحولیاتی آلودگی کے باعث کرہ ارض پہ تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اقوام عالم پریشان ہیں کہ چند سو سال بعد شاید یہ زمین زندگی کے لیے موزوں نہ رہے اس سلسلے میں عالمی ماحولیاتی ادارے تمام ممالک کو خبردار کرتے ہوئے اقدامات کرنے پر زور دے رہے مزید پڑھیں

رمضان المبارک 3 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ یکم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو پر ڈرون حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرہ لگنے کے معاملہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم کو ناضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ خط پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کی جانب سے لکھا گیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب کا وزیر اعلی کون بنے گا؟

وزارت اعلی کی دوڑ میں پنجاب سے مختلف گروپ شامل ہو رہے ہیں جس میں ایک مضبوط گروپ ق لیگ کے چوہدری برادران کا بھی ہے گذشتہ دنوں سے حکومت اور ق لیگ کے درمیان معمولی نوعیت کی نوک جھوک اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے نجی ٹی وی کو دیے بیان کے مزید پڑھیں

کراچی میں موٹاپے کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی میں آ گہی واک

کراچی واک کی قیادت پرووائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ نے کی واک کا آغاز نرسنگ بلڈنگ سے کیاگیا۔ اختتام ٹی بی اسپتال کیفے ٹیریاپر ہوا۔شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ کراچی میں موٹاپے کے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے سیمینار کا آغاز وائس چانسلر پروفیسر محمدسعید قریشی موٹاپے کے نقصانات کے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی نے کہا اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ مجھے مولانا فضل الرحمان پر حیرت ہےکہ وہ لاٹھیوں اور ڈنڈوں کی باتیں کررہے ہیں اور میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نکل جائیں گی۔لیکن جناب والا آپ دھر لیے جائیں گے پھر کیا ہو گا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں

اجتماع جمع اجتماع ، نتیجہ صفر

تحریر: محمد امنان مملکت خداد پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد سے آج دن تک کسی نہ کسی سیاسی ، معاشی اور بے حد اخلاقی بحران کا شکار رہی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں نے ملک کو اپنے اپنے انداز میں اپنے اپنے مفادات کی خاطر چلانے کی کوشش کی جس میں بری حد تک مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور وفاقی وزرا بری ہوگئے

پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر عارف علوی، وفاقی وزرا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا. عدالت نے صدر عارف علوی کو بری کر دیا.عدالت نے نو مارچ کو فیصلہ مؤخر کیا تھا، صدرعارف علوی نے اس کیس میں صدارتی استثنا نہیں لیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں