جمعیت علماء اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام نے پارلیمنٹ لاجز میں کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انصار الاسلام کے کارکن پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے۔ انصار الاسلام کے کارکنان ممبران اسمبلی کی سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ انصارالسلام کے رضاء کار عدم اعتماد کی کامیابی تک لاجز میں رہیں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سیاسی تصادم ، نقصان کس کا؟
تحریر محمد امنان ملکی سیاسی کا محور و مرکز آجکل شہر اقتدار بنا ہوا ہے اپوزیشن کی جانب سے پی ڈی ایم کے مشترکہ لانگ مارچ کی لانچنگ موخر کرنے کے بعد 8 مارچ کو اچانک مشترکہ طور پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں عدم اعتماد کی ریکوزیشن جمع کرا دی تھی اسی دن بلاول 9 مزید پڑھیں
ٹھٹھہ میں لمپی اسکن ڈزیز کے وار جاری چاروں تحصیل میں مویشی مرنے کی اطلاع
ٹھٹھہ کی تحصیل کیٹی بندر. میرپورساکرو. گھوڑاباری اور ٹھٹھہ میں ہزاروں مویشی. لمپی اسکن ڈزیز میں مبتلا ہوگئے. غریب افراد اس بیماری کے باعث سخت پریشان ہیں پرائیوٹ وٹنری ڈاکٹرز غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ پرائیوٹ وٹنری ڈاکٹر وائرس میں مبتلا مویشی کو ایک ویکسین کی ڈوز دو سے تین ہزار روپے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج لاہور جائیں گے
ملک میں سیاسی محاذ آرائیاں بڑھنے کے بعد وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا آج لاہور آئیں، وفاقی وزراء بھی ہمراہ ہوں گے، جہاں وہ گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے بھی ملیں گے، مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم سے اراکینِ قومی اسمبلی اور تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ ملاقاتیں
وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں. اراکینِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، رضا نصراللہ گھمن، خان محمد جمالی، حاجی امتیاز، فیض الحسن شاہ اور پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری ملاقاتوں میں شامل. معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقاتوں میں شریک. ملاقاتوں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان بہادرآباد کیوں آئے تھے؟
کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے وزیراعظم سے ملاقات یقین دہانی کرانے اور لینے کے لئے نہیں تھی۔ سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کہتے ہیں عدم اعتماد پر بات نہیں ہوئی۔اس پر ووٹر ز اور عوام کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔ ایم کیوایم کے عارضی مرکز بہادر آباد پر وزیراعظم سے مزید پڑھیں
بلوچستان میں کیاحکومت پھر تبدیل ہورہی ہے؟
بلوچستان کی حکومت ایک بارپھر اختلافات کا شکار ہے۔اختلافات میں اس وقت شدت آئی جب صوبائی وزیر ظہوربلیدی سے پی اینڈ ڈی کا قلمندان چھین لیا گیا۔جس کے باعث سابق وزیراعلی جام کمال کی قیادت میں مخالفین اسلام آباد میں جمع ہوگئے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال ، میرظہور بلیدی اور سردار یار محمد رند مزید پڑھیں
پنجاب میں اے ٹی ایم سے ڈکیتیاں بڑھ گئیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے چرانے والا گروہ متحرک ہو گیا ہے ہیکرز نے پنجاب کے مختلف شہروں میں اے اٹی ایمز سے کروڑوں روپے چرا لیے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم تاحال ان جدید چوروں کا سراغ نہ لگا پائی ہے۔لاہور میں اے ٹی ایم مشین سے چوری مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان (MQM-P) کی قیادت سے ملاقات کرنے کے لیے بہادر آباد میں واقع ایم کیو ایم کے ہیڈ آفس جائیں گے۔ وزیر اعظم صوبہ سندھ میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے عوامی نمائندوں، پی ٹی آئی کے منتخب اراکین سندھ اسمبلی، اور پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
یوکرین میں پھنسے پاکستانی بحفاظت وطن پہنچُ گئے
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو وطن واپس لے کر پہنچ گیا۔ طیارہ علی الصبح پاکستان سے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا بھیجا گیا تھا۔ پی آئی اے کا طیارہ وزارت خارجہ اور حکومت پاکستان کی ہدایات پر روانہ کیا گیا۔ پی کے 7788 نے رات 12 بجے اسلام آباد مزید پڑھیں